State Life Insurance Punjab

State Life Insurance Punjab Khalil Ur Rehman Arif Is One of the Top Sale Manager of SL Insurance in the Punjab Region.

State Life Insurance Corporation of Pakistan was incorporated on November 1, 1972 under the Life Insurance Nationalization Order, 1972. Due to its well established Agency Network of more than 90,000 sales people State Life is the largest Life Insurance Corporation since 1972 in Pakistan.

31/07/2026
31/07/2026
🏟️ قیوم اسٹیڈیم سے نظر آنے والی ایک پہچان...ہر شہر کی کچھ عمارتیں صرف اینٹوں اور پتھروں کا مجموعہ نہیں ہوتیں، بلکہ اعتما...
30/07/2026

🏟️ قیوم اسٹیڈیم سے نظر آنے والی ایک پہچان...

ہر شہر کی کچھ عمارتیں صرف اینٹوں اور پتھروں کا مجموعہ نہیں ہوتیں، بلکہ اعتماد، استحکام اور خدمت کی علامت بن جاتی ہیں۔

پس منظر میں نظر آنے والی State Life Building Peshawar بھی ایسی ہی ایک پہچان ہے، جو دہائیوں سے لاکھوں پاکستانی خاندانوں کے خوابوں، مستقبل اور مالی تحفظ کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

جس طرح میدان میں کامیابی کے لیے منصوبہ بندی، محنت اور مستقل مزاجی ضروری ہے، اسی طرح زندگی کے ہر اہم مرحلے میں مالی تحفظ بھی اتنا ہی اہم ہے۔

State Life — اعتماد جو ہمیشہ ساتھ رہے۔
0333-4973614

💙🇵🇰

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 🛡️اپنے اور اپنے خاندان کے محفوظ مستقبل کی منصوبہ بندی آج ہی کریں۔✅ لائف انشورنس✅ بچوں کی تعلی...
26/07/2026

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 🛡️

اپنے اور اپنے خاندان کے محفوظ مستقبل کی منصوبہ بندی آج ہی کریں۔

✅ لائف انشورنس
✅ بچوں کی تعلیم کے لیے بچت
✅ ریٹائرمنٹ پلان
✅ مالی تحفظ اور ذہنی سکون

آج ہی اپنی State Life Policy کے بارے میں مفت مشاورت حاصل کریں اور اپنی ضرورت کے مطابق بہترین پلان منتخب کریں۔

📲 ابھی WhatsApp کریں یا اپنے قریبی اسٹیٹ لائف آفس تشریف لے جا کر مکمل معلومات حاصل کریں!
0333-4973614

State Life Insurance bahawalpur

Only Pay 3 Installment Get Maturity 10 Years Completion
NEW PLATANIUM INVESTMENT PLAN

State Life Insurance Building Hyderabad Region And Zone
If U Interested Any Insurance Plan Any Help And Full And Part Time Job Need Than Contact
S. Sales Manager
03041325300

Champions Beema Council Team Hyderabad

20/07/2026

💎 اسٹیٹ لائف پلاٹینم پلان

کم مدت، زیادہ تحفظ اور شاندار منافع کا بہترین امتزاج!

صرف 3 سال اقساط ادا کریں اور حاصل کریں:

✅ 10 سال تک لائف کوریج
✅ 50% تک Enhanced Bonus
✅ محفوظ سرمایہ کاری
✅ میچورٹی پر پرکشش رقم
✅ خاندان کیلئے مکمل مالی تحفظ
✅ حکومتِ پاکستان کی ضمانت

آج کا دانشمندانہ فیصلہ، کل آپ اور آپ کے خاندان کیلئے مالی سکون کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

📞 مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں:
0333-4973614

💙 State Life Insurance Corporation of Pakistan

اٹھارہ سال، بیس سال یا آج... اسٹیٹ لائف کا وعدہ ہمیشہ سچا! 💼✨سوشل میڈیا پر اکثر لوگ انشورنس کے منافع اور میچورٹی کے حوال...
29/06/2026

اٹھارہ سال، بیس سال یا آج... اسٹیٹ لائف کا وعدہ ہمیشہ سچا! 💼✨
سوشل میڈیا پر اکثر لوگ انشورنس کے منافع اور میچورٹی کے حوالے سے سوال کرتے ہیں۔ تو صاحب! یہ رہا ہماری کارپوریشن کی سچائی کا ایک اور جیتا جاگتا ثبوت۔
تصویر میں موجود یہ چیک اسٹیٹ لائف ساہیوال زون کی جانب سے ایک خوش نصیب کلائنٹ کو ان کی پالیسی کی میچورٹی پر دیا گیا ہے:
💵 پالیسی کی اصل رقم (Sum Assured): 300,000 (3 لاکھ روپے)
💰 20 سال بعد ملنے والی میچورٹی: 1,206,736 (12 لاکھ 6 ہزار 736 روپے)
📈 شاندار ریٹرن: اصل رقم کا تقریباً 4 گنا (4 Times) زائد ٹوٹل ریٹرن!
دور اندیشی کا بہترین ثمر:
آج سے 20 سال پہلے جب اس کلائنٹ نے یہ پالیسی شروع کی ہوگی، تو شاید یہ بچت معمولی لگتی ہو، لیکن وقت کے ساتھ اسٹیٹ لائف کے بہترین اور تاریخی بونس ریٹس نے اس رقم کو بڑھا کر آج 12 لاکھ روپے سے زیادہ کر دیا۔
🔮 مستقبل کی جھلک — سال 2046 میں کیا ہوگا؟
آج جو پالیسی میچور ہو کر 4 گنا کا ریٹرن دے رہی ہے، موجودہ معاشی رجحانات اور اسٹیٹ لائف کے شاندار ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے یہ امید واضح ہے کہ آنے والے 20 برسوں میں (یعنی سال 2046 تک) بونس ریٹس اس سے بھی شاندار ہوں گے! یعنی آج کی چھوٹی سی بچت آپ کے بچوں کے مستقبل کے لیے ایک بہت بڑا مالی قلعہ ثابت ہوگی۔
فیصلہ آپ کا، تحفظ ہمارا!
اگر آپ بھی اپنے سرمائے کو مہنگائی سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی اعلیٰ تعلیم، شادی یا اپنی ریٹائرمنٹ کے لیے ایک بہترین پلان بنانا چاہتے ہیں، تو آج ہی رابطہ کریں۔
📩 مشاورت اور میچورٹی کے لیے ابھی ان باکس کریں یا رابطہ کریں:
مرزا نصر اللہ (سینئر سیلز مینجر)
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان
📞 0333-4973614

🌟 اپنے خاندان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت آج ہی حاصل کریں! 🌟زندگی غیر یقینی ہو سکتی ہے، لیکن آپ کی دور اندیشی آپ کے پیاروں ...
27/06/2026

🌟 اپنے خاندان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت آج ہی حاصل کریں! 🌟

زندگی غیر یقینی ہو سکتی ہے، لیکن آپ کی دور اندیشی آپ کے پیاروں کو مالی تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔

✅ خاندان کے مستقبل کا تحفظ
✅ بچوں کی تعلیم کے خواب پورے کرنے میں مدد
✅ گھر اور عزت کی ضمانت
✅ ذہنی سکون اور مالی آسودگی

اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ اپنے پیاروں کے لیے ایک محفوظ کل کی بنیاد رکھیں۔

📞 مزید معلومات اور پالیسی حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
0333-4973614

اپکا ایک چھوٹا سا عمل اپکی پوری فیملی کو معاشی تحفظ دے سکتا ہےتھوڑی سی سستی اور کوتاہی آپکے پورے خاندان کو معاشی مفلوج ک...
07/06/2026

اپکا ایک چھوٹا سا عمل اپکی پوری فیملی کو معاشی تحفظ دے سکتا ہے
تھوڑی سی سستی اور کوتاہی آپکے پورے خاندان کو معاشی مفلوج کرسکتی ہے
کیا اپ چاہتے ہیں کہ اپ کی فیملی کسی بھی
موڑ پر معاشی تنگی کا شکار ہوں
اپنا یا اپنی فیملی کا تحفظ حاصل کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں
0333-4973614

اگر آپ کی عمر 25 سال ہے تو صرف ایک لاکھ چار ہزار سات سو (104700) سالانہ قسط جمع کروائیں اور بیس سال مکمل ہونے پر اس وقت ...
12/05/2026

اگر آپ کی عمر 25 سال ہے تو صرف ایک لاکھ چار ہزار سات سو (104700) سالانہ قسط جمع کروائیں اور بیس سال مکمل ہونے پر اس وقت کے بونس ریٹس کے حساب سے8518000 مل جائیں گے
پندرہ سال میں 4940000
اور دس سال میں 2280000 حاصل کریں
اللہ نا کرے پالیسی ہولڈر کو کچھ ہونے کی صورت میں
پہلے دن سے ہی 20 لاکھ کے ساتھ ایک قسط کا بونس یعنی 104000 اور بیس سال تک فیملی کو 2 لاکھ سالانہ معاوضہ%7.50 کے ساتھ فیملی کو ادا کیا جائے گا
باقی اقساط معاف
ایکسیڈنٹ صورت میں 40 لاکھ کے ساتھ ایک قسط یعنی 104000 کا بونس اور 2 لاکھ سالانہ معاوضہ 7.50% ہر سال اضافے کے ساتھ فیملی کو بیس سال تک ادا کیا جائے گا
باقی اقساط معاف
یعنی ایک قسط پر ایک کڑوڑ سے بھی زیادہ کا رسک کور ❤️
[نوٹ اگر آپ کی عمر زیادہ ہونے کی صورت میں قسط میں اضافہ ہوگا اور کم ہونے کی صورت میں کمی آئیگی ]

One insurance File Big Benefits
If U Interested any Insurance Plan Than Contact Me
I Will Send you All Best State Life Policy
Senior Sales Manager
0333-4973614
State Life insurance bahawalpur zone

آج کی بچت کل کی خوش حالی کی بنیاد بن سکتی ہے، اسٹیٹ لائف آپ کے معاشی مستقبل کا ایک مضبوط ساتھی ہو سکتا ہے۔مزید معلومات ک...
13/04/2026

آج کی بچت کل کی خوش حالی کی بنیاد بن سکتی ہے،
اسٹیٹ لائف آپ کے معاشی مستقبل کا ایک مضبوط ساتھی ہو سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03334973614

Address

62/F Puly, Chonawala Road
Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when State Life Insurance Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to State Life Insurance Punjab:

Shortcuts

Share