نجم چوھدری Grain Stock

نجم چوھدری Grain Stock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نجم چوھدری Grain Stock, Investing Service, حاصل پور, Hasilpur.

انجمن آڑھتیان غلہ منڈی حاصل پور ضلع بہاولپور کا احسن اقدام
18/03/2022

انجمن آڑھتیان غلہ منڈی حاصل پور ضلع بہاولپور کا احسن اقدام

19/12/2021
19/12/2021

جن لوگوں نے اپنے علاقوں میں آلو کاشت کیا ہوا ہے وہ اپنا وٹس ایپ نمبر اور جگہ کا نام لکھ کر نیچے کمنٹ کردیں شکریہ۔

آلو کی بہترین فصل 🥔
18/12/2021

آلو کی بہترین فصل 🥔

غلہ منڈی حاصلپور,
10/12/2021

غلہ منڈی حاصلپور,

01-11-2021   دھان ریٹ۔
01/11/2021

01-11-2021 دھان ریٹ۔

تمام تر معلومات کی روشنی میں درج ذیل نتائج مرتب کئے جا سکتے ہیں  ۔1 - آلو کے بیج کی کمی کا سامنا ہرگز نہیں ہے۔ لیکن کوال...
28/09/2021

تمام تر معلومات کی روشنی میں درج ذیل نتائج مرتب کئے جا سکتے ہیں ۔
1 - آلو کے بیج کی کمی کا سامنا ہرگز نہیں ہے۔ لیکن کوالٹی بیج کی مقدار سٹوروں میں کثرت ے دستیاب نہی ہے ۔
2- آلو کی بھائی زور شور سے جاری ہے۔ فارمر کا رحجان زیر کاشت رقبہ بڑھانے پر بھی ہے۔
مانسہرہ ، حضرو میں نئی فصل کے لئے جانے والا بیج 60 فی صد تک موسمی صورتحال کی وجہ سے خراب ہوا ۔
3 - آلو کی بجائی اس بار عارفوالا، پاکپتن راجوال اور اوکاڑہ کے نواحی علاقوں میں قصور سے بھی پہلے ہو رہی ہے
4 - آسٹریکس ورائٹی کی کاشت پہلے کی نسبت بڑھ سکتی ہے۔
5 - سانٹا ورائٹی کا ذکر کہیں نہیں آیا ۔ جبکہ آئندہ سال سانٹا آلو بہتر بازار بناتا نظر آ سکتا ہے ۔
6 - اس سال موسم سرما معمول کے مطابق رہنے کی توقع ہے زیادہ کورا پڑنے کے امکان کم ہیں ۔ جس وجہ سے کمزور بیج بھی اچھی پیداوار دے سکتے ہیں ۔
7 - میرے ناقص علم و عقل کے مطابق آئندہ اگر اللہ پاک کی ذات کا حکم ہوا تو آلو کی بمپر کراپ آنے کے امکانات کافی زیادہ ہیں۔ سکیب ارلی اور لیٹ بلائٹ پر کاشتکار قابو پا لے گا ۔ اور اگر موسمی حالات ساز گار رہے اور وائرس کا حملہ بچانے میں کاشتکار کامیاب ہو جاتا ہے جیسا کہ پچھلے سال سرمایہ دار زمیندار نے آلو کو موسمی اثرات اور بیماریوں سے بچایا ہے تو کئی دو رائے نہیں کہ ایک شاندار فصل مارکیٹ میں آئے گی ۔
8 - زیادہ تر علاقے آلو کی پیداوار میں ایک دوسرے کے ساتھ ہی منڈیوں میں آئیں گے۔
9 - سٹور والے مال کی موجودہ مارکیٹ کے پیش نظر سٹور اور نئی فصل اکٹھی ہونے کے چانسز بڑھتے جا رہے ہیں ۔
10 - میری رائے سے کسی دوست کا متفق ہونا یا نا ہونا اعتراضات سے بالا تر ہے ۔
11- ہر چیز کا مالک اللہ ہے۔۔ ہر کام اللہ کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتا ۔
منجانب : چوھدری نجم الحسن
جزاک اللہ

Address

حاصل پور
Hasilpur
63000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نجم چوھدری Grain Stock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share