16/08/2026
🏔️ کلام سے شاہی باغ کا خوبصورت سفر! 🌿
کلام سے شاہی باغ تک کا سفر قدرت کے حسین مناظر، سرسبز پہاڑوں اور خوبصورت وادی کے دلکش نظاروں سے بھرپور ہے۔ 😍🏞️
اگر آپ بھی شاہی باغ کی خوبصورتی اور وادی کے شاندار نظارے دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے page کو Follow کریں اور سفر کے لیے ہم سے Contact کریں۔ 📲
✨ شاہی باغ — قدرت کے قریب، سکون کے قریب!
❤️ پیج کو Follow کریں اور اپنے خوبصورت سفر کا آغاز کریں۔