Piyara Natho Kot

Piyara Natho Kot natho kot is village located at the bank of river chenab in gujrat

31/08/2025

گجرات کے اِردگرد علاقوں جہاں اتنا سیلاب بھی نہیں تھا فوٹو سیشن کروانے والو کو بتایا جائے کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا گاؤں کوٹ نتھو ہے

17/06/2021
                      (
17/08/2020

(

Kot nathu ka Koi b nhe ata yahan pr
18/06/2019

Kot nathu ka Koi b nhe ata yahan pr

کوٹ نتھو کے لیے قابل فخر لمہات آل ضلع گجرات اور منڈی بہاؤالدین کبوتر ٹورنامنٹ میں پہلی اور اور تیسری پوزیشن کوٹ نتھو کے ...
03/05/2019

کوٹ نتھو کے لیے قابل فخر لمہات آل ضلع گجرات اور منڈی بہاؤالدین کبوتر ٹورنامنٹ میں پہلی اور اور تیسری پوزیشن کوٹ نتھو کے نام رہی چوہدری شجاعت کی پہلی اور حامد ناصر نے تیسری پوزیشن حاصل کی اور نقد انعام بالترتیب 50 ہزار اور 30 ہزار حاصل کیے بہت بہت مبارک اپ دونوں کو اللہ پاک مزید بھی کامیاب کرے
میں کسی بِیچ کے رستے سے نہیں پہنچا یہاں
حَاسِدوں سے گزارش ہے ریاضت سمجھیں💪✌️

27/01/2019

#خبردا #ہوشیار
چوری اوپر سے سینا زوری
کیا کہی آپ نےکہی ایسا دیکھا کہ آپ ٹیکس بھی دے اور اپنی عزت کا جنازہ بھی نکلوا لے جی بلکل ایسا ہی ہو رہا
وہ بھی کہی دور نہی آپ کے اپنے علاقے ہیڈ خانکئ پے زرہ حیران تو ہوے گے وہ کیسے جی جناب میں آپ کو بتاتا ہو ہیڈ حانکی جو نیو پل بنا ہے اس پہ ہر کراسنگ پے ٹیکس دے کر آپ تو اپنا فرض اچھے طریقے سے نباہ رہے ہو گے جو بات آپ کو بتانے لگا ہو بہت سے لوگوں ساتھ انتظامیاں کے پالتوں غنڈوں نے کیا ہو گا آپ سوچ رہے ہو گے ایسا کیا ہے جناب ہر کراسنگ پے جو ہماری گورنمنٹ آف پنجاب نے جو ریٹ لسٹ دی اس کو ہوا میں اوڑھتے ہوے آپنی من مانی کے پیسے وصول کرتے پوچھنے پر بدتمیزی پر اتر آتے ہے اور انتظامیاں کے یہ پالتوں غنڈے ساتھ فیملی کا فائدہ اٹھاتے ہوے اگلے کی عزت نفس پے حملہ کر کے پیسے نکلوا لیتے اور لوگ سر نیچے کر کے دے کر چلے جاتے اگر ان کو وہاں لگے ریٹ لسٹ والے بورڈ کا بولا جاے تو کہتے ہے یہ پرانا بورڈ ہے کچھ تو خدا کا خوف کرو یہ کنٹریکٹ ہی پہلا ہے تو اگر پرانا ہے بھی تو اتار کیوں نہی دیتے جس پے درج ہے شکایت کی صورت میں چیف ایگزیکٹو انجینئر کے دفتر جو کہ خانکی والی سیڈ پے واقع ہے اگر ان کو شکایت کا بولا جاے تو یہ جناب کہتے ہیں ہم کو ان کی طرف سے ہی حکم جب قانون کے رکھوالے ہی ایسے کاموں میں شامل ہو جاے تو ایک عام آدمی کی عزت نفس اسے لوگوں کے ہاتھوں مجروح ہونا کوئی بڑی بات نہی لگتی ہو گی آپ سب لوگ بورڈ پے لگے ریٹ لسٹ کے مطابق پسیے دے اور زیادہ مانگنے پر ان جنگلی بھیڑیوں کا منہ توڑھے بلکے نام نہاد انتظامیاں کو لکھ کے درخواست دے ان کی غنڈہ گردی دیکھے ٹول پلازہ کی جگہ چھوڑ کر پل کے سنٹر میں ڈھیرا لگا رکھا ہے جو قانونی طور پہ ناجائز ہے پل پر قبضہ کر کے بیھٹنےکی وجہ گزشتہ دنوں ایک غریب ڈرائیور جس کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ پانچ یا سات ہزار ہو گی وہ ان کے پل کے اوپر قبضہ کر کے بیٹھنے اور دوھند کے بحث ان کے رکھے کیبن کے ساتھ ٹکرا گیا اور ان غنڈوں نے اس غریب سے ستر ہزار روپے بٹور لیے اور پولیس چوکی کو موقع دیا کے آپ بھی کھا لو خدا راہ اس غریب کی سال کی کمائی بھی اتنی نھی تھی آپ کیوں انسانیت کو بھول بیٹھے ہو اور ایسے لوگوں کے ہاتھوں یرغمال ہو رہے اوپر سے کار والے کو بھی بس کی پر چھی دے کر بولے گے دیکھ لو اوپر کتنے پیسے لکھے اور ہم لکیر کی فقیر قوم مان لیتے ہے جب تک آپ خود سٹینڈ نہی لو گے اسے اپ کی عزت کو ایک سیکنڈ میں اتار کے دریا کی گہرائی میں پینھک دیا جاتا رہے گا اور آپ ان کا بال بھی نہی ٹیڑا کر سکو گے اس سے بہتر ہے وہ ہی پیسے کسی غریب کو دیے جاے اور وہ سو دو سو اکٹھا کر کے اپنے گھر کا چولہا جلا لے اگر اب اپ سے کوئی زیادہ پیسے ڈیمانڈ کرے تو اس کی ویڈیو بنا کے سوشل پے اپلوڈ کر دے لوگ بولے گے بھائی کیا تھوڑے سے پیسوں کے لیے ہم بولے ایسے لوگ فروٹ والے غریب سے دس روپے کے لیے لڑ رے ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے ہی وہ مثال ہے بادشاہ سلامت جوتے مارنے والے بندھے زیادہ کر دے ہم نے کام پے جلدی جانا ہوتا ہے
کوشش کرے یہ پیغام ہر ایک تک پہنچ جاے جن کو اس بات کا علم نہی بھی

ہیڈ خانکی کے ملازمین کی غفلت کی وجہ سے‏‎‎گھاس کی کٹائی نہیں ہوئی سارے پارک کی گھاس سوکھ چکی ہے موٹر اور پائپ ہونے کے باو...
09/01/2019

ہیڈ خانکی کے ملازمین کی غفلت کی وجہ سے‏‎‎گھاس کی کٹائی نہیں ہوئی سارے پارک کی گھاس سوکھ چکی ہے موٹر اور پائپ ہونے کے باوجودکوئی. بھی پانی لگانے کیلئے کو تیار نہیں ملازمین سارے افسروں کی خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔
پارک کی دیکھ بھال صحیح سے نہیں ہو رہی ہے۔۔۔۔

Address

Natho Kot At The Bank Of River Chenab
Gujrat
333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Piyara Natho Kot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share