Online work

Online work Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online work, Investing Service, Gujrat.

14/08/2024

پچھلے کچھ دنوں سے جب بھی فیسبک ایپ کو کھولا, سامنے ایک ہی چیز کی تعریف کے متعلق لاتعداد پوسٹس نظر سے گزرتی رہیں. پاکستانی سیریز " برزخ" .. کسی نے یہ تک لکھا ہوا کہ برزخ کا پہلا سین دیکھ کہ یہ گمان ہوا کہ آپ کوئی ویسٹرن یعنی ہالی ووڈ کی سیریز دیکھ رہے ہیں اور یہ پاکستانی ڈائریکٹرز, کاسٹ اور ڈرامہ انڈسٹری کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے اور یہ کہ جناب برزخ سیریز یا ڈرامہ یہ ہر کسی کے لئے نہیں ہے. یہ کچھ خاص لوگوں کے لئے ہے جو اس طرح کے ڈراموں کو ہضم کر سکتے ہیں, دیکھ سکتے ہیں یا سمجھ سکتے ہیں.

اب میں آپکو بتاتی ہوں کہ واقعی "برزخ" سب کے لئے نہیں ہے. یہ ڈرامہ انڈیا کے چینل "ذی زندگی " سے ریلیز کیا جا رہا ہے. تمام پاکستانی کاسٹ ہے جس میں فواد خان اور صنم سعید جیسے سیلیبریٹی فنکار شامل ہیں. سن کے حیرت تو ہوئی ہو گی کہ انڈیا پاکستانی اداکاروں کے ڈرامے کب سے ریلیز کرنے لگا ؟؟؟ اب عوام جس میں ایک بڑی تعداد لبرلز کی ہے اور انکی ہے جو ایل جی بی ٹی کو عرصہ دراز سے نا صرف پروموٹ کرتے چلے آ رہے ہیں بلکہ گاہے بگاہے اس کو لیگل کروانے کے لئے بھی ایڑی چوٹی کا زور لگاتے رہتے ہیں وہ اس کو بڑے دھڑلے سے آرٹ کا نام دیتے نظر آئیں گے اور ساتھ ہی یہ تسلی بھی کہ بھئی پاکستان میں تو نہیں ریلیز ہو رہا ناں؟؟ وغیرہ وغیرہ. .

تو احباب بات یہ ہے کہ یہ ڈرامہ تھوڑا سا دیکھنے کے بعد ہی طبیعت مکدر ہو گئی, صاف لفظوں میں کہوں کہ کراہت سی محسوس ہو رہی ہے ان سب سے جو اس میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں, ان سب سے جو اسکو دیکھ کے داد و تحسین کے ڈونگرے برسا رہے ہیں اور ان سب سے جو اس کے بنانے اور تشہیر میں کسی بھی طرح سے پیش پیش ہیں.
معاشرے میں بے حیائی, قوم لوط کے قبیخ فعل یعنی ہم جنس پرستی کو بڑھاوا دینے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے. چھوٹے کم عمر بچے ایک جوان آدمی کو نہاتا دیکھتے ہوئے دکھائے جائیں, مرد اپنے جیسے دوسرے مرد کو چومنا چاہے اس کی طرف متوجہ ہو اور چھوٹے بچے ماں باپ کی ذاتی زندگی کو دیکھنے کا تجربہ کر رہے ہوں تو اس سب سے ایک عاقل و بالغ فرد کیا نتیجہ اخذ کرے گا ؟؟؟؟ یہی ناں کہ یہ سب ایک خاص پروپیگنڈہ کے ساتھ کیا جا رہا ہے ؟؟
برائی یا گناہ کو گناہ کہنا اگرچہ کہ دل میں ہی, یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے. اور ہم, میں یا آپ سب جو عقل رکھتے ہیں, فہم رکھتے ہیں شعور رکھتے ہیں, وہ زیادہ کچھ نہیں تو اپنے چند الفاظ کو اپنی ٹائم لائن پہ لگا کہ اس نازیبا حرکت کی, اس فحاشی کو پھیلانے کی سازش کی اور ایل جی بی ٹی کیو کی مذمت تو کر ہی سکتے ہیں ناں ؟؟؟ لہذا میں کر رہی ہوں. دو لوگ بھی اس پوسٹ کو پڑھ کے ان ملعونوں پہ لعنت بھیج دیں گے ناں تو مجھے لگے گا کہ میں نے مذمت کا حق ادا کر دیا.

جس فعل کی اللہ پاک نے اتنی سخت سزا دی کہ قوم کی قوم کو تباہ کردیا, جس کے لئے دین میں, شریعت میں کوئی جگہ ہی نہیں ہے اس فعل کے ہر ماننے والے, ہر لکھنے والے (رائٹرز) , اس پہ ڈرامے فلمیں بنانے والے اور اس کی تشہیر کرنے یا اس کو درست قرار دینےوالوں کی اور " برزخ" جیسےحیا سوز ڈراموں یا سیریز کی میں, آمنہ عبدالرحیم شدید مذمت کرتی ہوں.

واقعی "برزخ " ہمارے لئے نہیں ہے کیونکہ ہم اللہ پاک کی رحمتوں اور اللہ پاک کی بخشش کے اور سیدھے راستے کے طلبگار ہیں. "برزخ" انہی کے لئے ہے جو اس کے اصل حقدار ہیں.

اللہ پاک ہم سب کو دجالی فتنوں, بے حیائی اور بے راہ روی سے محفوظ فرمائے. آمین ثم آمین.

15/08/2023

جن لوگوں کو کام کی ضرورت ہے جو کم انویسٹمیٹ سے زیادہ منافع چاہتے ہیں مجھ سے رابطہ کریں۔ ابھی کمنٹ میں yes لکھیں۔

14/08/2023

🧑‍💻🔝 *𝐄𝐁𝐋 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍* 🔝🧑‍💻
----------------------------------------
•👉 *𝐈𝐧𝐭𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧*.
•☜ *تعارف*.
•یہ ایک *پاکستان* کی کمپنی ہے..
•اور *FBR* سے بھی رجسٹرڈ ہے..
•کمپنی (𝟐𝟎𝟏𝟔) میں *۔𝒍𝒐𝒖𝒏𝒄𝒉۔* ہوئی تھی ۔ ابھی کمپنی کو کام کرتے ہوئے ۔𝟔۔ سال ہو چکے ہیں۔..
•👉 *𝐈𝐧𝐯𝐞𝐬𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭*.
•☜ *جواٸننگ*.
•اس میں *جواٸننگ فیس* *850روپے* ہےاور *لاٸف ٹاٸم* کےلیۓ پیسےآپ کما سکتےہیں-
•👉 *𝐖𝐢𝐭𝐡𝐝𝐫𝐚𝐰*.
•☜ *سیلری*.
•اسکا ۔𝐖𝐢𝐭𝐡𝐝𝐫𝐚𝐰۔ ڈائریکٹ آپ کے ۔𝐞𝐚𝐬𝐲𝐩𝐞𝐬𝐚 ۔اور ۔𝐉𝐚𝐳𝐳𝐜𝐚𝐬𝐡 ۔ اکاوُنٹ میں روزانہ(بھیج)ٹرانسفر کر دیا جاتاہے۔۔
•👉 *𝐰𝐨𝐫𝐤*.
•☜ *کام*.
•اس میں مکمل کام *نیٹ ورک مارکیٹنگ* *(NetWork Marketing)* کا ہے۔ ۔
•جسکامطلب یہ ہے،کہ اس میں آپ ۔ *just*۔ *2 ممبرز* کو ۔ *join*۔کرکےاپنی ٹیم بنا کربہت زیادہ *ارننگ* کر سکتے ہیں ۔۔۔
•اس میں *Direct ریفرل* بنانے پر *300 روپے* بونس ملتا ہے۔ اور *Indirect ریفرل* کا *200 روپے* کا
بونس ملتا ہے، *لائف ٹائم* کے لیے۔۔۔
• آپ اگرکام نہ بھی کریں آپ کے *InDirect ممبرز* کام کرتے رہیں گے،تو آپکو *ارننگ* آتی رہے گی، *لائف ٹائم* کے لیے۔۔۔
•👉 *𝐑𝐞𝐰𝐚𝐫𝐝𝐬*.
•☜ *انعامات*.
•☞𝟏𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝒄𝒐𝒎𝒑𝒂𝒏𝒚 𝑬 𝒇𝒊𝒍𝒆𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟐𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝑬𝒙𝒑𝒆𝒓𝒊𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒄𝒆𝒓𝒕𝒊𝒇𝒊𝒄𝒂𝒕𝒆)...
__________________________________________
•☞𝟑𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝑰𝒏𝒗𝒊𝒕𝒆𝒅 𝑬𝑩𝑳 𝑯𝒆𝒂𝒅 𝒐𝒇𝒇𝒊𝒄𝒆)...
__________________________________________
•☞𝟒𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟐𝟎,𝟎𝟎𝟎 𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟓𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟑𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟔𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟓𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟕𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟏𝟐𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟖𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟐𝟓𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟗𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟓𝟎𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟏𝟎𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟏𝟎,𝟎𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟏𝟏𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟏𝟓,𝟎𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☞𝟏𝟐𝕊𝕥𝕒𝕣 (𝟐𝟎,𝟎𝟎,𝟎𝟎𝟎𝑪𝒂𝒔𝒉 𝑩𝒐𝒏𝒖𝒔)...
__________________________________________
•☜صرف *850* *روپے سے اپنا کام شروع کریں اور مہینے کا لاکھوں کماٸیں۔۔۔گارنٹی کےساتھ۔۔۔۔۔

For more details plz WhatsApp:03147657326

*پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندوں  کو لگتا ہے اڑان ایک بیماری ہے*😱😱 🧐🧐*اسی طرح آن لائن کام کے بارے میں نالج نہ ہونے والوں...
18/07/2023

*پنجرے میں پیدا ہونے والے پرندوں کو لگتا ہے اڑان ایک بیماری ہے*
😱😱 🧐🧐
*اسی طرح آن لائن کام کے بارے میں نالج نہ ہونے والوں کو لگتا ہے کہ یہ فراڈ ہے*

Contact me on WhatsApp: 03240728769

*نیٹورک مارکیٹنگ دنیا کا تیز ترین پیسے کمانے والا بزنس بن چکا ہے..!* *آج میں آپ کو نیٹورک کی پاورسمجھاتا ہوں ....!**ایک ...
12/07/2023

*نیٹورک مارکیٹنگ دنیا کا تیز ترین پیسے کمانے والا بزنس بن چکا ہے..!*
*آج میں آپ کو نیٹورک کی پاورسمجھاتا ہوں ....!*
*ایک دن میں انسان کمانے کیلئے خود کتنا وقت دے سکتا ہے...!*
*بہت زیادہ بھی ہو تو 8 گھنٹے وہ بھی لگاتار کام نہیں کر سکتا..*
*لیکن وہی انسان اگر محنت کرے اور صرف 100 بندوں کی ٹیم بنا لے تو روزانہ اگر 100 بندے 1 گھنٹہ بھی کام کریں گے تو 100 گھنٹے اس انسان کے لیے کام ہوگا...!*
*اور وہی ٹیم 7 سے 8 مہینوں میں جب 1000 بندوں تک پہنچ جائے گی تو 1000 بندے اس انسان کے لیے 1 گھنٹہ روزانہ کام کریں گے تو پھر آپ اندازہ لگائیں کتنے گھنٹے اس انسان کے لیے کام ہوگا...!*
*ہم لوگ نیٹورک کی پاور کو صحیح سمجھتے نہیں ہیں اور خود گدھے کی طرح پوری زندگی کام کرتے رہتے ہیں....!*
*جو دماغ رکھنے والے لوگ ہیں وہ ضرور سوچیں...!*
*جو اپنا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں وہی لوگ نیٹورک مارکیٹنگ کر رہے ہیں...!*

Agr ap bhi network marketing k through money 🤑💰 earn krna chahty hn to is number py WhatsApp kryn ..

Whatsapp nmbr # #..03240728769

Agr koi interested ha to is nmbr pr Whatsapp kry....03240728769
11/07/2023

Agr koi interested ha to is nmbr pr Whatsapp kry....
03240728769

Address

Gujrat
AHMED

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share