Millennium Law Office

Millennium Law Office Millennium Law Office is a trusted name in Tax, Corporate, and Intellectual Property consultancy in Gujranwala. Your compliance is our priority.

we are dedicated to providing comprehensive and expert legal services in the realm of tax
Registration of NTN Sales Tax Registration Chamber of Commerce membership Income Tax returns Filing of 7E Forms Active Filler Income Tax Appeals With over 20 years of legal experience, our team of professional lawyers provides expert services in:

✅ NTN & Income Tax Registration
✅ Tax Return Filing &

Appeals
✅ Sales Tax Registration & Compliance
✅ Company & Firm Registration (SECP)
✅ Trademark, Copyright & Patent Protection

We serve individuals, businesses, and startups with integrity, professionalism, and in-depth legal knowledge. Call us today for a consultation.

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے وفاقی بجٹ میں جائیداد کی خریدو فروخت پر عائد ٹیکس میں بڑی کمی کرنے ...
03/06/2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے وفاقی بجٹ میں جائیداد کی خریدو فروخت پر عائد ٹیکس میں بڑی کمی کرنے کی تجاویز تیارکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے فائلرز کے لیے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر ٹیکس کی شرح 1.5 فیصد سے کم کرکے 0.25 فیصد جب کہ غیر منقولہ جائیداد فروخت پر ٹیکس 4.5 فیصد سے کم کر کے 1.5 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔

اس معاملے پر آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں تاہم آئی ایم ایف کی جانب سے ٹیکس میں کمی کی تجاویز کی مخالفت کی جارہی ہے۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ ٹیکسوں میں کمی سے پراپرٹی مارکیٹ میں سرگرمیاں بڑھیں گی اور مجموعی ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوگا جب کہ سرمایہ کاری میں اضافہ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

Lawyers at best
30/05/2026

Lawyers at best

30/05/2026
Eid ul Adha Mubarak آپ کو اور آپ کے عزیز و اقارب کو مسافت اور میلینیم لاء آفس کی طرف سے عید الاضحی مبارک ہو ۔ اللہ تعالی...
27/05/2026

Eid ul Adha Mubarak
آپ کو اور آپ کے عزیز و اقارب کو مسافت اور میلینیم لاء آفس کی طرف سے عید الاضحی مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ میری اور آپکی قربانیوں کو قبول فرمائے اور جو افراد قربانی نہ خرید سکے اللہ تعالیٰ ان کو ہمت اور اسطاعت عطاء فرمائے آمین
ماجد اکبر چیمہ
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

Eid Holidays will be observed from 26th May 2026 to 31st May 2026.Office will reopen on 1st June 2026.
26/05/2026

Eid Holidays will be observed from 26th May 2026 to 31st May 2026.
Office will reopen on 1st June 2026.

You can also follow on Instagram to see more.
23/05/2026

You can also follow on Instagram to see more.

ملینیم لا آفسکاروباری رجسٹریشن کی مکمل اور قابلِ اعتماد سروسزاپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں اور اعتماد کے ساتھ ترقی کی ...
21/05/2026

ملینیم لا آفس
کاروباری رجسٹریشن کی مکمل اور قابلِ اعتماد سروسز

اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں اور اعتماد کے ساتھ ترقی کی طرف بڑھیں

ہماری خدمات:

• NTN رجسٹریشن
• سیلز ٹیکس رجسٹریشن
• فرم رجسٹریشن
• SECP کمپنی رجسٹریشن
• لوگو / ٹریڈ مارک رجسٹریشن
• گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس رجسٹریشن

ماہر قانونی و ٹیکس مشاورت کے ساتھ
تیز، شفاف اور پروفیشنل سروس

ملینیم لا آفس
کارپوریٹ، ٹیکس اور بزنس لیگل سروسز

آج ہی رابطہ کریں۔
03116872328

پنجاب حکومت کی بنائی گئی نئی فورس "Punjab Enforcement and Regulatory Authority" (PERA) کے اختیارات کافی وسیع اور پولیس س...
14/05/2026

پنجاب حکومت کی بنائی گئی نئی فورس
"Punjab Enforcement and Regulatory Authority" (PERA)
کے اختیارات کافی وسیع اور پولیس سے مشابہہ ہیں۔ یہ فورس
2024 کے Punjab Enforcement and Regulation Act کے تحت قائم کی گئی ہے۔ ذیل میں صرف PERA کے اختیارات درج کیے جا رہے ہیں:
🔹 PERA کے اہم اختیارات
1. تلاشی، چھاپے اور گرفتاری کا اختیار
PERA اہلکار بغیر وارنٹ کے سرکاری احکامات پر چھاپہ مار سکتے ہیں، تلاشی لے سکتے ہیں اور گرفتاری بھی کر سکتے ہیں۔
2. سامان اور املاک کی ضبطی
اہلکار موقع پر موجود غیرقانونی، ذخیرہ شدہ یا خلافِ قانون اشیاء کو ضبط کر سکتے ہیں۔
قبضہ شدہ اشیاء کو ضلعی انتظامیہ کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔
3. جرمانے اور سزائیں تجویز کرنا
PERA قوانین کی خلاف ورزی پر موقع پر ہی جرمانے یا نوٹس جاری کر سکتی ہے۔
اگر عدالتی کارروائی کی ضرورت ہو تو مجاز عدالت میں کیس بھیجا جا سکتا ہے۔
4. Enforcement Stations کا قیام
PERA کے پاس اپنے "انفورسمنٹ اسٹیشنز" بنانے کا اختیار ہے، جو پولیس اسٹیشن کے متبادل ہوتے ہیں۔
عوام ان اسٹیشنز پر بھی شکایات درج کروا سکتے ہیں۔
5. کارروائی کی وڈیو/فوٹیج محفوظ کرنے کا اختیار
ہر کارروائی کی فوٹیج محفوظ رکھی جاتی ہے تاکہ ثبوت کے طور پر استعمال ہو سکے۔
6. ضلعی انتظامیہ کے ماتحت کام
PERA کی فورس ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کام کرتی ہے۔
سارجنٹ، انسپکٹر، انچارج جیسے عہدے ہوتے ہیں۔
7. ریاستی قوانین کا نفاذ
مندرجہ ذیل قوانین کے نفاذ میں PERA کو مکمل اختیار حاصل ہے:
Price Control Acts (قیمتوں کا تعین و کنٹرول)
Hoarding and Smuggling (ذخیرہ اندوزی و اسمگلنگ)
Encroachments (سرکاری زمین پر قبضہ)
Public Health, Cleanliness & Safety Laws
Environmental Protection Regulations
8. موقع پر چالان / نوٹس / بندش کا اختیار
PERA کسی کاروبار، دکان یا سرگرمی کو موقع پر بند بھی کر سکتی ہے۔
سرکاری مہریں لگا کر سیل کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
9. عدالتی کارروائی سے قبل نرمی یا معافی تجویز کرنا
پہلی بار کی خلاف ورزی پر بعض صورتوں میں وارننگ یا سمجھوتہ کی اجازت دی جا سکتی ہے، بشرطیکہ وہ قانون کے دائرے میں ہو۔
⚠️

ٹیکس سسٹم میں اہم تبدیلیاںنیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم برائے ٹیکس سال 2026محترم حضرات!فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ایس آر ا...
12/05/2026

ٹیکس سسٹم میں اہم تبدیلیاں
نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم برائے ٹیکس سال 2026

محترم حضرات!

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ایس آر او 835(I)/2026 کے ذریعے ٹیکس سال 2026 کیلئے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سات دن کے اندر اپنے اعتراضات، تجاویز اور آراء جمع کروائیں۔

اس مجوزہ فارم میں متعدد بنیادی تبدیلیاں متعارف کروائی گئی ہیں، جن کے تحت ٹیکس دہندگان کو اپنی مالی سرگرمیوں کی تفصیلی معلومات فراہم کرنا لازمی ہوگی۔

اہم

چونکہ اس سال ریٹرن کی تیاری میں پہلے کی نسبت کہیں زیادہ وقت اور تفصیلی معلومات درکار ہوں گی، اس لیے بہتر یہی ہے کہ 30 جون کے فوراً بعد اپنی تمام مالی معلومات اور دستاویزات اپنے ٹیکس کنسلٹنٹ کو فراہم کر دی جائیں۔

Majed Akbar
Advocate High Court
Millennium Law Office

Address

Mumtaz Market Opposite Chase Up GT Road
Gujranwala
52250

Telephone

+923018113311

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millennium Law Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Millennium Law Office:

Share

Category