Grace Law Company

Grace Law Company Grace Law Company Is Dealing With Tax Issues Of The Individuals,Firms And Companies Since Many Years.

Company Is Situated In Gujranwala City, Model Town.We Have Professional Tax Lawyers.

بنک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر نان فائلر کو 300 روپے اضافی دینے پڑتے ہیں۔ اور اگر 1 لاکھ نکلوانا ہو تو 600 روپے ا...
24/08/2023

بنک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر نان فائلر کو 300 روپے اضافی دینے پڑتے ہیں۔ اور اگر 1 لاکھ نکلوانا ہو تو 600 روپے اضافی دینے پڑتے ہیں۔ مطلب یہ کہ 0.6 ٪ ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے جبکہ فائلر کو بنک سے 50 ہزار سے زائد پیسے نکلوانے یا چیک کیش کروانے پر کسی قسم کا کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑتا۔
فائلر بننے کے لیے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں۔ 03487210084

12/08/2023

پاکستان میں لوگوں کو ٹیکس کی معلومات بہت کم ہے۔ جس کی وجہ سے لوگ بعض اوقات وہ Taxes بھی دے رہے ہوتے ہیں جو ان پر لاگو نہیں ہوتے۔ آئیں!! اس Tax کے Jin کو سمجھنے کی تھوڑی کوشش کرتے ہیں۔
Visit And Stay Connected With Our Page +

https://www.facebook.com/profile.php?id=100085365826214

Grace Law Company Is Dealing With Tax Issues Of The Individuals,Firms And Companies Since Many Years. Company Is Situated In Gujranwala City, Model Town.We Have Professional Tax Lawyers.

اگر آپ فائلر بننا چاہتے ہیں یا آپ فائلر ہیں اور ریٹرن فائل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہماری ٹیکس لائیرز کی ٹیم سے رابطہ کریں...
30/07/2023

اگر آپ فائلر بننا چاہتے ہیں یا آپ فائلر ہیں اور ریٹرن فائل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہماری ٹیکس لائیرز کی ٹیم سے رابطہ کریں۔ کیونکہ آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 ہے۔
+923487210084

(اب پہلے فائلر بنیں پھر فیس ادا کریں) آپ نے پراپرٹی خریدنی ہے یا بیچنی ہے اور اس کے لیے فائلر بننا ہے تو ہرگز پریشان ہون...
02/07/2023

(اب پہلے فائلر بنیں پھر فیس ادا کریں)
آپ نے پراپرٹی خریدنی ہے یا بیچنی ہے اور اس کے لیے فائلر بننا ہے تو ہرگز پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ گریس لاء کمپنی کے پروفیشنل ٹیکس وکیل آپ کے معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔

سبق نمبر 11 :کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان میں کتنے لوگ ایکٹیو انکم ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) کا حصہ ہیں؟جواب: اگست 2022 کے اعدا...
16/12/2022

سبق نمبر 11 :
کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان میں کتنے لوگ ایکٹیو انکم ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) کا حصہ ہیں؟
جواب: اگست 2022 کے اعدادوشمار کے مطابق ، پاکستان میں 33 لاکھ 80 ہزار لوگ ایکٹیو انکم ٹیکس پیئر لسٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔

سبق نمبر 10:انکم ٹیکس کے قوانین بھی موجود ہیں۔ جو انکم ٹیکس آرڈینیس 2001 میں درج ہیں۔
23/11/2022

سبق نمبر 10:
انکم ٹیکس کے قوانین بھی موجود ہیں۔ جو انکم ٹیکس آرڈینیس 2001 میں درج ہیں۔

سبق نمبر 9:پاکستان میں جو ادارہ ٹیکس اکٹھا کرتا ہے اسے FBR کہتے ہیں ۔ جو Federal Board Of Revenue کا مخفف ہے۔
23/11/2022

سبق نمبر 9:
پاکستان میں جو ادارہ ٹیکس اکٹھا کرتا ہے اسے FBR کہتے ہیں ۔ جو Federal Board Of Revenue کا مخفف ہے۔

سبق نمبر 8:ٹیکس ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟ٹیکس ادا کرنا اس لیے ضروری ہے تاکہ قومی خزانے کے حجم میں اضافہ ہو سکے اور حکومت پ...
06/11/2022

سبق نمبر 8:
ٹیکس ادا کرنا کیوں ضروری ہے؟
ٹیکس ادا کرنا اس لیے ضروری ہے تاکہ قومی خزانے کے حجم میں اضافہ ہو سکے اور حکومت پاکستان کو ملکی معاملات چلانے میں معاونت ہو سکے۔ پاکستان میں پیش ہونے والے بجٹ کا بڑا حصہ اسی Tax Collection پر مشتمل ہوتا ہے۔

سبق نمبر 7:جن افراد نے ٹیکس ریٹرن تو فائل کی لیکن ٹیکس جمع نہیں کروایا کیونکہ ان کی آمدن FBR کی مقرر کردہ حدود (جن پر ٹی...
06/11/2022

سبق نمبر 7:
جن افراد نے ٹیکس ریٹرن تو فائل کی لیکن ٹیکس جمع نہیں کروایا کیونکہ ان کی آمدن FBR کی مقرر کردہ حدود (جن پر ٹیکس لاگو ہوتا ہے) سے کم ہے ۔ تو وہ بھی ٹیکس پیئر ہونے کے فوائد حاصل کر سکیں گے۔

سبق نمبر 6: کیا ہر ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل فرد کو ٹیکس ادا کرنا پڑے گا؟ نہیں۔جن افراد کی آمدن FBR کی مقرر کردہ حدود سے زی...
06/11/2022

سبق نمبر 6:
کیا ہر ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل فرد کو ٹیکس ادا کرنا پڑے گا؟ نہیں۔
جن افراد کی آمدن FBR کی مقرر کردہ حدود سے زیادہ ہوگی صرف وہی ٹیکس ادا کریں گے۔ اور جن کی آمدن تھوڑی ہوگی اور اس آمدن پر FBR کی طرف سے ٹیکس کی چھوٹ ہو گی تو انہیں ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔

سبق نمبر 5:ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ سے نکل جانے والے افراد اپنی ریٹرن فائل کر کے اور لیٹ ریٹرن فائلنگ کا چالان جمع کروا کے د...
06/11/2022

سبق نمبر 5:
ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ سے نکل جانے والے افراد اپنی ریٹرن فائل کر کے اور لیٹ ریٹرن فائلنگ کا چالان جمع کروا کے دوبارہ ایکٹیو ٹیکس پئیر لسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں۔

سبق نمبر 4:ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل جو افراد ہر سال باقاعدگی سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرواتے ہیں ان کو Active ٹیکس پیئر کہتے...
05/11/2022

سبق نمبر 4:
ٹیکس پیئر لسٹ میں شامل جو افراد ہر سال باقاعدگی سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرواتے ہیں ان کو Active ٹیکس پیئر کہتے ہیں ان کا نام ہر سال شائع ہونے والی انکم ٹیکس پیئر لسٹ کا حصہ ہوگا۔ اور جو لوگ کسی وجہ سے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروا سکے ہونگے وہ InActive ٹیکس پیئر کہلائیں گے۔

Address

B Block, Model Town
Gujranwala
52250

Telephone

+923487210084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grace Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grace Law Company:

Share

Category