20/03/2024
جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذت نہیں آتی، اسی طرح گناہوں کی حالت میں عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی، گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں عبادت میں لذت خودبخود پیدا ہو جائے گی
دعاؤں میں یاد رکھئے گا