23/07/2022
***آئی ٹی سے وابستہ نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری***
نوجوانوں کے لئے کاروبار کے زبردست مواقع
وزیراعلی خالد خورشید کے خصوصی اقدام گلگت بلتستان ای روزگار سکیم کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔
آسان شرائط پر 30 لاکھ تک کا قرضہ دیا جائے گا۔ شعبہ آئی ٹی میں کاروبار اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ نوجوان بھرپور طریقے سے استفادہ کردہ کریں۔ درخواست فارم محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دفتر میں جمع کرائیں۔
درخواست فارم اس لنک پر موجود ہے:
https://drive.google.com/file/d/1xoNcVl9uuhjm_J4RGagM0GL7Juvc6Stk/view?usp=sharing