ESpectrum- GB

ESpectrum- GB eSpectrum consultants is one window diversified consulting Financial, Marketing , Media ,Research organization based in Gilgit-Baltistan

A wide gamut of professionals of business management, marketing analysts , creative advertisers, management ,supply chain experts, Auditors , HR specialists , IT Engineers, Researchers, real estate experts. The local and international market exposure and experiences, our team is committed to engage in multi consulting services to offer cutting edge business solutions that will enable individuals,

organizations & NGOs to paint their goals & visions as reality through delivery of cost effective and quality services in a committed time.

01/06/2021
20/05/2021
27/04/2021

Today
DailyRehbar, Daily K2 , Daily Ausaf , Daily Baad-shumal
27 April 2021 !

26/04/2021

گلگت (پ ر)پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سیکریٹری فنانس پروفیسر اجمل حسین نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لۓ تاریخی میگا ترقیاتی پیکیج کی منظوری کے ساتھ ساتھ فنڈز کے صحیح استعمال اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کر کے خطے میں ترقی کے عمل کو مذید تیز کیا جا سکتا ہے میڈیا کو جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لۓ میگا پیکیج میں شامل تمام پروجیکٹس کی تفصیلات ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ہیں پیکیج میں شامل منصوبوں سے عوام کی احساس محرومی کا خاتمہ ہو گا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ گلگت بلتستان حقیقی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا۔ میگا پیکیج میں شامل اسی فیصد پروجیکٹس کی تکمیل آگلے پانچ سالوں میں ہو گی ان منصوبوں کے لئے مرحلہ وار فنڈز مختص ہونگے ۔ان میگا منصوبوں میں شونٹر روڈ ، شونٹر ٹنل ، سیاحت کے فروغ کے لۓ منصوبے، پی ایچ کیو کی اپگریڈیشن ، میڈیکل کالج، ڈیمز کی تعمیر، سکردو اور چلاس ہسپتال کی توسیع، کلین واٹر مینجمنٹ اور بہت سارے ایسے ترقیاتی پروگرامز ہیں جو ابھی تک عوام کے سامنے نہیں آئے ہیں جن سے علاقے کی ترقی کی ضمانت یقینی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان پروجیکٹس کی تکمیل سے نہ صرف ترقی کے نئے راستے کھلیں گے بلکہ گلگت بلتستان کی تقدیر یکسئربدل جائے گی ۔ گلگت بلتستان کے وسائل کو بروۓ کار لا کر روزگار کے مواقع کی فراہمی یقینی ہو گی ۔ بہتر ٹرانسپورٹیشن اور فاصلوں کی کمی سے تجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی اور خطے میں کاروبار کو وسعت حاصل ہو گی ۔ وزیر اعظم کے اس پیکج کا مقصد گلگت بلتستان کی عوام کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا ، ترقیاتی منصوبوں سے ہنر مندی کو فروغ دیکر لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے ۔ امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان ،وزیر اعلیٰ خالد خورشید اور ان کی ٹیم کم مدت میں ان پروجیکٹس کو عملی جامع پہناۓ گی ۔

09/04/2021
09/04/2021
06/04/2021

Address

Riaz Road Jutial
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ESpectrum- GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ESpectrum- GB:

Share