Passu Society For Agriculture Development Ltd

Passu Society For Agriculture Development Ltd Passu Society For Agriculture Development Pvt Ltd is basically a small institution to help a Farmers to fulfill the basic needs of farming

09/10/2025

Robots are being used to harvest fruits, using sensors and AI integrated technology. Their operation is smooth and efficient, replacing human labours and saving time.

Job opportunity!Passu Society For Agriculture Development Ltd  is seeking the service of a vibrant and talented individu...
23/09/2025

Job opportunity!

Passu Society For Agriculture Development Ltd is seeking the service of a vibrant and talented individual for the position of manager. Interested candidates can send their CV through email on the following email address:
[email protected]

The candidate should have at least 2 years experience in project management/ Agriculture/ Business Development.

We are looking forward to receive your application. Thanks

Passu Society for Agriculture Development Ltd is pleased to announce the launch of its new excavator operation, made pos...
10/09/2025

Passu Society for Agriculture Development Ltd is pleased to announce the launch of its new excavator operation, made possible through the support of Passu Development Organization and Village Organization. This strategic investment in equipment will strengthen our society's business operations by enhancing our capacity to undertake large-scale land development projects, improving efficiency, and reducing costs. The excavator will enable us to provide high-quality services to our clients, expand our project portfolio, and increase our revenue streams, ultimately contributing to the growth and sustainability of our business. We're confident that this initiative will have a positive impact on our community's agricultural development and economic prosperity.

Tomatoes are ready in tunnels of Passu. Plz contact the society office.
15/08/2025

Tomatoes are ready in tunnels of Passu. Plz contact the society office.

Grass cutting blade available at society office.
10/07/2025

Grass cutting blade available at society office.

گلگت بلتستان کے تمام کوآپریٹیو سوسائٹیز سے منسلکہ بھائیوں اور بہنوں کو 5 جولائی کوآپریٹیو ڈے مبارک ہو۔ پوری دنیا میں ہر ...
05/07/2025

گلگت بلتستان کے تمام کوآپریٹیو سوسائٹیز سے منسلکہ بھائیوں اور بہنوں کو 5 جولائی کوآپریٹیو ڈے مبارک ہو۔ پوری دنیا میں ہر سال ماہِ جولائی کے پہلے ہفتے (یعنی Saturday) کو یومِ امداد باہمی (Cooperative Day) منایا جاتا ہے۔ اس کی ابتدا سنہ 1923 میں ہوئی۔ اُس وقت سے یہ دن پوری دنیا میں کوآپریٹیو سوسائٹیز کی عالمی تنظیم (International Cooperative Alliance) کے تحت جولائی کے پہلے Saturday کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا اہم مقصد لوگوں کو، خصوصاً کوآپریٹیوز سے منسلکہ افراد کو امداد باہمی کا شعور دینا ہے کہ کس طرح اجتماعی طور پر مل جل کر کام کر کے اپنی مالی و معاشی زندگی کو مستحکم کر سکیں، جس کے اثرات ایک گھر کے افراد سے شروع ہو کر گاؤں، تحصیل، ڈسٹرکٹ، صوبہ، ملک اور بعد ازاں اقوامِ عالم تک پہنچ جائیں اور پورے عالم میں یکساں طور پر ایک معاشی استحکام اور خوشحالی کا نظام آئے۔

چونکہ کوآپریٹیو سوسائٹیز کا اہم مقصد بھی یہ ہے کہ کس طرح ان کے ممبران کی معاشی حالت بہتر ہو۔ ابتدا میں کوآپریٹیوز کے قائدین نے ایک نعرہ لگایا تھا:
"Each for all and all for each"
یعنی ایک کی خدمات، سرمایہ، محنت، جذبہ، ذہنی صلاحیتیں اور تخلیقی قوتیں سب کے لیے، اور سب کی مہارتیں ایک کے لیے۔

اسی نعرہ کو بنیاد بنا کر سترہویں صدی میں سرمایہ دارانہ نظام کے مقابلے میں کوآپریٹیوز نے باضابطہ کام کا آغاز کیا۔ جہاں کہیں اخلاص، دیانت داری، امانت داری اور صحیح سمت کا جذبہ تھا، وہ قومیں ترقی کی منازل طے کرتی گئیں اور ان اقوام میں کوآپریٹیوز نے اپنا لوہا منوایا۔
تاریخ کے اوراق سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ شلزے، ڈاکٹر ویلیم کنگ اور رابرٹ اوون افراد تھے مگر انہوں نے کوآپریٹیو مومنٹ کی درست سمت میں رہنمائی کی۔ آج پوری دنیا میں کوآپریٹیو مومنٹ کوآپریٹیو سوسائٹیز کی شکل میں زندہ ہے اور اس کا سفر عروج کی طرف جاری ہے۔

اگرچہ برصغیر میں اس مومنٹ کو انگریز لایا، جس کا مقصد امیر مہاجن کے سود در سود کے نظام سے کاشتکاروں کو نجات دلانا تھا، مگر یہ تحریک زور پکڑتی گئی اور آج ہر میدان میں نمایاں مقام حاصل کر چکی ہے۔
پاکستان میں یہ مومنٹ اگرچہ ترقی یافتہ ممالک کے برابر نہیں، مگر اس کا اثر پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور ہمارے پیارے گلگت بلتستان میں سرایت کر چکا ہے۔

ہمارے وطن عزیز کے صوبہ پنجاب میں بہت بڑی کوآپریٹیو سوسائٹیز قائم ہیں۔ پورے پاکستان کی سوسائٹیز اور کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کے اسٹاف کو فنی اور پیشہ ورانہ تربیت دینے کے لیے فیصل آباد اور بہاولپور میں کوآپریٹیو ٹریننگ کالجز قائم ہیں۔ پاکستان میں اس تحریک کو زندہ رکھنے کے لیے فیصل آباد کوآپریٹیو ٹریننگ کالج کے فیکلٹی ممبران نے بڑی قربانیاں دی ہیں، جس کے نتیجے میں آج کوآپریٹیو سوسائٹیز اور مومنٹ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

ہمارا پیارا خطہ گلگت بلتستان کوآپریٹیو سوسائٹیز اور کوآپریٹیو مومنٹ کے لیے زرخیز زمین ثابت ہوا ہے اور آج بھی ان کی نشوونما میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
گلگت بلتستان میں کوآپریٹیو سوسائٹیز اور کوآپریٹیو مومنٹ کی ابتدا موجودہ ضلع ہنزہ سے ہوئی۔ سب سے پہلی سوسائٹی جو اُس وقت کے ناردرن ایریاز (موجودہ گلگت بلتستان) میں رجسٹرڈ ہوئی، اس کا رجسٹریشن نمبر 01 تھا اور نام ہنزہ رحیم آباد ملٹی پرپز کوآپریٹیو سوسائٹی لمیٹڈ تھا، جو تقریباً 1956 کی بات ہے۔

ہنزہ کے لوگ، چاہے گلگت بلتستان کے کسی بھی ضلع میں مقیم ہوں، کوآپریٹیو سوسائٹیز کے قیام اور مومنٹ کے استحکام میں ہمیشہ سے فعال کردار ادا کرتے آئے ہیں۔
فی الوقت گلگت بلتستان میں تقریباً 354 رجسٹرڈ کوآپریٹیو سوسائٹیز کام کر رہی ہیں، جو کریڈٹ، ایگریکلچر، پراڈکٹ فنانسنگ، ڈیری، ایل پی جی سپلائی اور بجلی کی ترسیل جیسے شعبہ جات میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

سب سے بڑی سوسائٹی "قراقرم کوآپریٹیو بینک" ہے، جس کی تعریف شیڈول بینک بھی کرتے ہیں اور بڑی سفارش کے ذریعے اس سے TDR حاصل کرتے ہیں۔ یہ بینک گلگت بلتستان کے تمام 10 اضلاع میں اپنی 57 برانچز کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

دوسری بڑی سوسائٹی "دی علی آباد تھرفٹ اینڈ کریڈٹ کوآپریٹیو سوسائٹی" ہے، جسے گلگت بلتستان میں ایک ماڈل ادارے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
ان کوآپریٹیو سوسائٹیز نے گلگت بلتستان کی 56 فیصد معیشت کو سہارا دیا ہے اور تقریباً 4000 افراد کو روزگار فراہم کیا ہے۔

ETI گلگت بلتستان کے وژن کے تحت 225 ایگریکلچر کوآپریٹیو سوسائٹیز، 3 ریجنل فارمرز کوآپریٹیو آرگنائزیشنز، اور ایک صوبائی سطح کی تنظیم "قراقرم فارمرز کوآپریٹیو نیٹ ورک" قائم کیے گئے ہیں، جو اس خطے میں معاشی انقلاب کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں۔

حکومتی سطح پر ان سوسائٹیز کی رجسٹریشن، قانونی نگرانی اور استحکام کا سہرا سابقہ رجسٹرارز، خصوصاً مرحوم سید الفتگین صاحب اور موجودہ رجسٹرار جناب محمد امین صاحب کو جاتا ہے، جنہوں نے اپنی زندگی کے 32 سال اس شعبے کی خدمت میں وقف کیے۔

سرکل رجسٹرار مومن شاہ صاحب اور کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کا تمام اسٹاف جناب محمد امین کے ساتھ خلوص و محنت سے شامل رہا، جس کے نتیجے میں آج گلگت بلتستان میں کوآپریٹیو مومنٹ عروج پر ہے۔

ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ کوآپریٹیو سوسائٹیز کے بورڈ اور اسٹاف کے ساتھ گزرا ہے، جن کی محنت، دیانت اور اخلاص قابلِ تعریف ہے۔ اگر ان کی کاوشیں شامل نہ ہوتیں تو یہ ادارے کبھی اس مقام تک نہ پہنچتے۔

آج کے اس عظیم دن پر صوبائی حکومت، سیکریٹری کوآپریٹیوز، رجسٹرارز، کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کا اسٹاف، سوسائٹیز کے صدور، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ETI، ASF، AKRSP، GBRSP اور تمام ممبرز مبارکباد کے مستحق ہیں، جن کی انتھک محنت سے کوآپریٹیو سوسائٹیز ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔

تحریر: رحمت شاہ
کوآپریٹیو انسپکٹر، کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ

Honey is available for sale at Passu Society for Agriculture Development office.
26/06/2025

Honey is available for sale at Passu Society for Agriculture Development office.

20/06/2025

Cherry Festival Day 5
Musical Night

Cherry Festival Day 5Closing ceremony of Passu Cherry Festival.
20/06/2025

Cherry Festival Day 5
Closing ceremony of Passu Cherry Festival.

We are very greatful to our Dearest DD Hunza Ijlal Hussain for his selfless contribution and support during our festival...
20/06/2025

We are very greatful to our Dearest DD Hunza Ijlal Hussain for his selfless contribution and support during our festival. An officer like him must be appreciated who are truly contributing and supporting farmers in the region. Thanks sir for being there whenever we need you.

Cherry Festival Day 5
20/06/2025

Cherry Festival Day 5

Address

Gilgit
15600

Telephone

+925813448050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Passu Society For Agriculture Development Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Passu Society For Agriculture Development Ltd:

Share