Statelife insurance corporation of Pakistan GB Zone

Statelife insurance corporation of Pakistan GB Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Statelife insurance corporation of Pakistan GB Zone, Insurance Company, Gilgit.

سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی حالیہ ترقی ہمارے سی ای او شعیب جاوید حسین صاحب اور ڈویژنل ہیڈ رضوان مجید صاحب کی انتھک مح...
02/05/2026

سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی حالیہ ترقی ہمارے سی ای او شعیب جاوید حسین صاحب اور ڈویژنل ہیڈ رضوان مجید صاحب کی انتھک محنت اور دور اندیشی کا نتیجہ ہے۔
​آپ دونوں کی سربرانی میں سٹیٹ لائف نے کامیابی کے نئے سنگ میل عبور کیے ہیں۔ ہم آپ کی بہترین رہنمائی اور ویژن کو سلام پیش کرتے ہیں۔ 👏
​سٹیٹ لائف زندہ باد!
#

Statelife insurance corporation of Pakistan GB Zone
19/04/2026

Statelife insurance corporation of Pakistan GB Zone

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان، گلگت زون کی ترقی اور کامیابیوں کے پیچھے ہمارے معزز زونل ہیڈ کی انتھک محنت، بہتر...
07/04/2026

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان، گلگت زون کی ترقی اور کامیابیوں کے پیچھے ہمارے معزز زونل ہیڈ کی انتھک محنت، بہترین حکمت عملی اور مخلصانہ قیادت کا بڑا ہاتھ ہے۔ آپ کی رہنمائی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔
​اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین!
#$

خوشخبریاسٹیٹ لائــــــف جو نـام ہے اعتماد کانئے بونس ریٹس کا اعلان اب میچورٹی ریٹس میں مزید اضافہ
18/03/2026

خوشخبری
اسٹیٹ لائــــــف جو نـام ہے اعتماد کا
نئے بونس ریٹس کا اعلان اب میچورٹی ریٹس میں مزید اضافہ

سال 2025 میں سٹیٹ لائف گلگت زون میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سینئر سیلز مینیجر فاروق احمد صاحب کو بہت بہت مبارک۔​محترم ز...
05/03/2026

سال 2025 میں سٹیٹ لائف گلگت زون میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر سینئر سیلز مینیجر فاروق احمد صاحب کو بہت بہت مبارک۔
​محترم زونل ہیڈ سخی مدد صاحب کی جانب سے انعام ملنا ان کی محنت کا بہترین صلہ ہے۔ اللہ تعالیٰ فاروق صاحب کو مزید عزت، ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین! 🤲✨

ڈویژنل ہیڈ محترم میاں رضوان مجید صاحب کی جانب سے گلگت زون کے لیے باعثِ فخر پیغام!​کسی بھی ادارے کی کامیابی اس کے سربراہ ...
10/02/2026

ڈویژنل ہیڈ محترم میاں رضوان مجید صاحب کی جانب سے گلگت زون کے لیے باعثِ فخر پیغام!
​کسی بھی ادارے کی کامیابی اس کے سربراہ کی بصیرت اور ٹیم کے جذبے میں چھپی ہوتی ہے۔ آج ہمیں فخر ہے اپنے زونل ہیڈ محترم سخی مدد صاحب پر، جنہوں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔
​میاں رضوان مجید صاحب، زونل ہیڈ سخی مدد صاحب کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے فرماتے ہیں:
​"سخی مدد صاحب نے سال 2025 میں 92 کروڑ کا ریکارڈ بزنس فائنل کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو ہمالیہ کی چوٹیاں بھی راستہ نہیں روک سکتیں۔ یہ کامیابی محض ایک نمبر نہیں، بلکہ سخی مدد صاحب کی شبانہ روز محنت اور پروفیشنلزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔"
​گلگت زون کی اس تاریخی فتح پر:
​ہم سخی مدد صاحب کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں۔

اسٹیٹ لائف گلگت زون نے زونل ہیڈ سخی مدد صاحب کی قیادت میں سال 2025 کا اختتام 92 کروڑ کے تاریخی بزنس کے ساتھ کیا۔مبارک ہو...
30/01/2026

اسٹیٹ لائف گلگت زون نے زونل ہیڈ سخی مدد صاحب کی قیادت میں سال 2025 کا اختتام 92 کروڑ کے تاریخی بزنس کے ساتھ کیا۔
مبارک ہو سخی مدد صاحب! آپ کی محنت اور وژن نے تاریخ رقم کر دی۔ 👏🔥

الحمدللہ اسٹیٹ لائف انشورنس پہ لوگوں کا بڑھتا ہوا اعتماد سال 2025 گلگت بلتستان زون نے 92 کروڑ نیا پالیسیز ریکارڈ بزنس فا...
30/01/2026

الحمدللہ
اسٹیٹ لائف انشورنس پہ لوگوں کا بڑھتا ہوا اعتماد سال 2025 گلگت بلتستان زون نے 92 کروڑ نیا پالیسیز ریکارڈ بزنس فائنل کیا ۔
Happy life with State Life

🏆 اسٹیٹ لائف غذر سیکٹر کی تاریخی کامیابی: جی بی زون میں پہلی پوزیشن 🏆اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن گلگت زون کے غذر سیکٹر ...
29/01/2026

🏆 اسٹیٹ لائف غذر سیکٹر کی تاریخی کامیابی: جی بی زون میں پہلی پوزیشن 🏆
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن گلگت زون کے غذر سیکٹر نے سیکٹر ہیڈ علی مدد صاحب کی زیرِ قیادت کارکردگی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ غذر سیکٹر نے مجموعی طور پر 25 کروڑ کا ریکارڈ بزنس دے کر پورے جی بی زون میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
🌟 کوالیفائی (Qualify) کرنے والے کامیاب افسران:
سیکٹر ہیڈ علی مدد صاحب کی بہترین سرپرستی میں 4 سینئر سیلز منیجرز نے ایریا منیجر کے عہدے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ان کامیاب افسران میں شامل ہیں:
فاروق احمد صاحب (SSM)
محمد ولی صاحب (SSM)
طاہر علی صاحب (SSM)
ناصر حسین صاحب (SSM)
علاوہ ازیں، شمس الحیات صاحب (ایریا منیجر) نے اپنی انتھک محنت کی بدولت سیکٹر ہیڈ کی پوزیشن کے لیے کامیابی سے کوالیفائی کر لیا ہے۔
🥇 زون لیول پر انفرادی ریکارڈز:
محمدنسم صاحب (ایریا منیجر): پورے جی بی زون کے تمام ایریا منیجرز میں سب سے زیادہ بزنس دے کر نمبر 1 پوزیشن حاصل کی۔
فاروق احمد صاحب (SSM): ایس ایس ایم کیٹیگری میں 2 کروڑ سے زائد کا بزنس دے کر پورے جی بی زون میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔
غذر سیکٹر کی یہ شاندار کامیابی علی مدد صاحب کی یے

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Statelife insurance corporation of Pakistan GB Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Statelife insurance corporation of Pakistan GB Zone:

Share