Bright Future Multipurpose cooperative Society Ltd

Bright Future Multipurpose cooperative Society Ltd We heartily welcome all over the world Tourism.Nagar is the best place for visitors.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 10, 50, 100 اور 1000  روپے مالیت کے پرانے ڈیزائن، بڑے سائز کے بینک نوٹ منسوخ ہوچکے ہیں....
20/12/2022

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 10, 50, 100 اور 1000 روپے مالیت کے پرانے ڈیزائن، بڑے سائز کے بینک نوٹ منسوخ ہوچکے ہیں. ان منسوخ شدہ نوٹوں کو تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 31دسمبر 2022 ہے جس میں توسیع نہیں کی جائے گی، اسی لئے ابھی پرانی وضع کے منسوخ شدہ بینک نوٹوں کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بینکنگ سروسز کارپوریشن دفاتر سے فوراً تبدیل کروائیں.
آخری موقع سے فائدہ اٹھائیں - اپنی جمع پونجی محفوظ بنائیں.
مزید معلومات کیلئے: https://www.sbp.org.pk/finance/Dem.asp

15/08/2022
30/06/2022

بہت بہت مبارک ہو۔
آپ لوگوں کی وجہ سے یہ سوسائٹی کامیاب ہے۔ہم اپنے تمام کسٹمرز کے بہت مشکور ہیں آپ لوگوں کی وجہ سے ہم کسی کی مدد کیا اور آنے والے وقت بھی ہم مدد کریں گے۔۔

 ....   ..   ...      Congratulations Manager and team...
30/06/2022

....
..
...
Congratulations Manager and team...

Congratulations ❤ new team of our society. We hope on you will change and hard work for our society.....
21/04/2022

Congratulations ❤ new team of our society.
We hope on you will change and hard work for our society.....

Agreement signed with software owner for one year. Congratulations to whole society family and customers.
21/04/2022

Agreement signed with software owner for one year.
Congratulations to whole society family and customers.

Congratulations ❤ Informed to our customers.We have changed new software.
21/04/2022

Congratulations ❤
Informed to our customers.
We have changed new software.

21/04/2022

Congratulations ❤
Now We have new business opportunities.
Open savings accounts and get more profits.

شکر ہے اب بھی پاکستان میں مہنگائی کم ہے۔ایک گورنمنٹ کے ملازم کی تنخواہ 20 سے ایک لاکھ تک جبکہ ایک پرائیویٹ کمپنی کے ملاز...
16/01/2022

شکر ہے اب بھی پاکستان میں مہنگائی کم ہے۔
ایک گورنمنٹ کے ملازم کی تنخواہ 20 سے ایک لاکھ تک جبکہ ایک پرائیویٹ کمپنی کے ملازم کی تنخواہ 30 سے 2 لاکھ تک۔
مگر گورنمنٹ کے ملازمین 2 مہنے کے اندر بڑے بڑے گھر کے ساتھ بڑی بڑی گاڑیاں کہاں سے خریدتے ہیں؟
جب کہ پرائیویٹ ملازمین کے پاس نہ تو گھر ہوتا ہے اور نہ تو گاڑیاں۔
اب بتائیں کرپشن کون کرتا ہے؟ پاکستان کی تباہی کون کرتا ہے؟ پاکستان کون لوٹا ہے؟
اس لیے سرکاری ملازمین کی تحقیقات کروائے اور پاکستان کی معیشت ایک سال کے اندر مضبوط ہوگی اور مہنگائی کی کمی ہوگی۔

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future Multipurpose cooperative Society Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bright Future Multipurpose cooperative Society Ltd:

Share

Category