Sehar Marrriage Bureau

Sehar Marrriage Bureau Super Live Coming Soon

14/07/2024
05/06/2024

زنا کرتے وقت نہ مرد کو لڑکی کی عمر نظر آتی ہے نہ ہی صورت لیکن جائز نکاح کرتے وقت لڑکی حسین اور کم عمر چاہیئے ہوتی ہے-
افسوس😭

انسانی حقوق کا درس دینے والے ان معصوم ننھے پھولوں کی لاشیں دیکھ کر اندھے ہوجاتے ہیں۔ انسانی حقوق کا درس دینے والوں سے می...
14/10/2023

انسانی حقوق کا درس دینے والے ان معصوم ننھے پھولوں کی لاشیں دیکھ کر اندھے ہوجاتے ہیں۔ انسانی حقوق کا درس دینے والوں سے میرا یہ سوال ہے کیا یہ انسان نہیں ہے
امریکہ برطانیہ اور یورپی ممالک کی اصلیت اب سب کے سامنے ا چکی ہے کہ ان کا دورہ معیار ہے مسلمانوں کے لیے الگ اور اپنے لوگوں کے لیے الگ
ڈیڑھ ارب مسلمان جو چپ ہیں وہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں مسلمانوں اخرت میں پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت کی امید نہ رکھنا کیونکہ اللہ پاک نے قران مجید میں فرمایا ہے کہ قبلہ اول کی حفاظت کرنا مسلمانوں کے اوپر واجب ہے

Address

Fort Abbas
62020

Telephone

+923105206914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Marrriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share