27/05/2026
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌙
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ ✨
عید الاضحی مبارک! اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے۔ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشیاں، برکتیں اور سکون لے کر آئے۔ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید مبارک ہو! 🤍