اسٹیٹ لاٸف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان

اسٹیٹ لاٸف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان آپ کے اور آپ کے بچوں کے معاشی تحفظ کا ضامن

19/07/2026
19/07/2026

غلط تصورات:
1- کیا اانشورنس سود ہے :

جواب :

بمطابق حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلّم جسکا مفہوم ھے کہ "سود قرض پر ھے"۔ دوسرے لفظوں میں قرض دیتے وقت منافع کا مطالبہ کرنا۔ آب آپ جو سالانہ پریمیم دیتے ھیں وہ آپ قرض نہیں دے رھے اور نہ ہی آپ منافع کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ آپ کی دی گئی سالانہ رقم (پریمیم) تین حصوں میں تقسیم ھوجاتی ھے۔ پہلا کمپنی کے ایڈمینسٹریشن چارجز، دوسرا سیلز ایجنٹ کا کمیشن اور تیسرا حادثاتی رسک کوریج۔ اب جو رقم باقی بچتی ھے وہ آگے انوسٹ ھوجاتی ھے جسکا حاصل کم یا زیادہ آپ کو مدت پوری ھونے یا کسی حادثے کی وجہ سے ملتا ھے۔ اب سود کہاں ھے۔
2- انشورنس کے عملی پروسیجر سے لا علمی اور انشورنس ایجنٹ کی زبانی یقین دھانیاں۔ نتیجہ انشورنس لینے والے کو مطلوبہ رزلٹ نہیں ملتے اور وہ کہتا نظر آتا ھے کہ " انشورنس دھوک ھے اور فراڈ ھے".
رزلٹ : کسی بھی کمپنی کی انشورنس لینے سے پہلے ماھر کنسلٹنٹ سے انشورنس میکنزم کو ڈسکس کرے اور اپنی ضروریات اور سالانہ بچت کے حساب سے پلان منتخب کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تمام فیلڈ ورکرز بھائیوں کے لیے سٹیٹ لائف کی ویب سائٹ www.statelife.com.pk پہ جائیں پھر Find a Ag...
23/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
تمام فیلڈ ورکرز بھائیوں کے لیے
سٹیٹ لائف کی ویب سائٹ www.statelife.com.pk پہ جائیں
پھر Find a Agent پہ کلک کریں
https://statelife.com.pk/en/find_agent
پھر زون سلیکٹ کریں
پھر اپنا عہدہ Area Manager
Senior Sales Manager
Sales Manager
Sales Representative
سلیکٹ کریں
اپ کے سامنے زون میں اس عہدے کے تمام کوڈز کا ڈیٹا ا جائے گا
وہاں پہ اپنا کوڈ سرچ کریں
تو اپ کے کوڈ کی تمام انفارمیشن ٹاپ پہ ظاہر ہو جائے گی
تمام انفارمیشن کو چیک کریں
اگر کہیں غلطی پائیں تو فوری اج ہی ایجنسی ڈیپارٹمنٹ زون سے رابطہ کریں
اپنا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس بھی ایجنسی ڈیپارٹمنٹ میں اپڈیٹ کروائیں

Secure your future with State Life Insurance – Pakistan's largest Life & Health insurer. Explore plans for Life, Health, Education, Retirement & Savings.

Address

Makhtar Colony Street No 7 Jhang Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسٹیٹ لاٸف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share