15/11/2025
15.11.2025
اسلام علیکم
غلہ منڈی رحیم یارخان
میں زرعی اجناس
کے ریٹ
گورنمنٹ کا مقرر کردہ گندم ریٹ.........................
کپاس 7200..........8165
سرسوں 7100........7300
مونجی کائنات 4500......4850
نوٹ ۔ یہ اجناس کے تھوک ریٹ ہیں ۔
خریدار پر
مزدوی ؛ بروکری خرچہ فی من کے اوپر لاگو ہوگا۔
دعا گو!
غلہ منڈی رحیم یارخان