13/06/2023
Job opportunity...
ضرورت برائے سیلز سٹاف میل اور فی میل..
پیسیفک مال کے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں جس میں کمپیوٹر اور سیلز سٹاف درکار ہے
تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی
جاب کے لیے دلچسپی رکھنے والے افراد دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0301-9078000