Dawood Takaful Services Dina

Dawood Takaful Services Dina Smaller savings Biggest Returns

23/04/2025
18/03/2025

Muhammad Hassan Yaqub
Assistant Branch Manager

Dawood Family Takaful
Near D Mart GT Road Dina

✨ شبِ برات – مغفرت اور برکت کی رات ✨شبِ برات وہ مبارک رات ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کی مغفرت کے دروازے کھول دیتا ...
13/02/2025

✨ شبِ برات – مغفرت اور برکت کی رات ✨

شبِ برات وہ مبارک رات ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کی مغفرت کے دروازے کھول دیتا ہے اور ہر ایک کی بخشش کے فیصلے فرماتا ہے۔ یہ رات توبہ، دعا اور نیکیوں میں اضافے کا بہترین موقع ہے۔

اس مقدس رات میں:
🌙 استغفار اور توبہ کریں
🕌 نوافل ادا کریں
📖 قرآن پاک کی تلاوت کریں
🤲 اپنے اور اپنے عزیزوں کے لیے دعا کریں
💖 نیکی اور صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں

اللّٰہ ہمیں اس مقدس رات کی برکتیں نصیب فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین!

📌 دعاؤں میں یاد رکھیں!

الحمدللہ- میں اور میری پوری ٹیم  داؤد فیملی تکافل کی مینجمنٹ کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہے- جنہوں نے صرف چھ دنوں م...
08/01/2025

الحمدللہ- میں اور میری پوری ٹیم داؤد فیملی تکافل کی مینجمنٹ کی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مشکور ہے- جنہوں نے صرف چھ دنوں میں ہمارے پیارے ساتھی جناب عمران احمد (مرحوم) کا گروپ تکافل کا کلیم چیک بمع کفن دفن اخراجات اور ان کی آخری سیلری بمع پراویڈنٹ فنڈ مبلغ -/Rs=3,200,000 کی ادائیگی کی- ہم ان کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم جناب عمران صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے-اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے- اور ہم سب کو فکر آخرت نصیب فرمائے-آمین-

01/01/2025
01/01/2025

داؤد فیملی تکافل کے 15 سال مکمل ہونے پر مفتی اعظم پاکستان منیب الرحمان دامت برکاتہم العالیہ کا وضاحتی بیان ۔

Address

Dina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawood Takaful Services Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share