NRSP Dina Official

NRSP Dina Official NRSP Dina Official

16/04/2026
👨‍🎓Today Annual Result Ceremony Organized in  ,  &   PSRP PHASE-II SCHOOLS TEHSIL      arrange memorable event for shini...
03/04/2026

👨‍🎓Today Annual Result Ceremony Organized in , & PSRP PHASE-II SCHOOLS TEHSIL
arrange memorable event for shining 🌟 stars of the school
During this function we guide
Community regarding programs for the betterment of Community like
Community show positive response for Project of 🌟

آجNRSP - National Rural Support Programme   (نیشنل رورل سپورٹ پروگرام) دینہ نے موضع *بہرام پور* میں  * کے تعاون سے فری  ...
28/03/2026

آج
NRSP - National Rural Support Programme (نیشنل رورل سپورٹ پروگرام) دینہ نے موضع *بہرام پور* میں * کے تعاون سے فری * کیمپ کا اہتمام کیا۔ کیمپ میں آنے والے مہمانوں کو * ٹیم نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی سکیم* کے متعلق بھی آگاہی دی اور خواہش مند حضرات ک #رجسٹریشن* بھی کی۔

14/12/2025

برسوں سے ادھورے خواب، اب حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔"اپنی چھت , اپنا گھر" پروگرام نے ہزاروں خاندانوں کو کرائے کے خوف، بے گھر ہونے کی اذیت اور غیر یقینی زندگی سے نجات دی ہے۔آج لوگ اپنے گھروں میں سکون سے سانس لے رہے ہیں۔دلوں میں شکر اور آنکھوں میں اطمینان ہے۔عوام دل سے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد نواز شریف کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یہ خوشی ممکن بنائی۔

#اپنئ #چھت #اپنا #گھر

14/11/2025
13/11/2025


ریجنل پروگرام مینیجر #چوہدری #ـمحمدــزبیرــصاحب نے جزبہ نیوز کے ساتھ ایک بہترین اور معلوماتی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ہے۔

'مستقبل کے پروگرام کی منصوبہ بندی اور ہماری منظم (تنظیم) کے سفر پر تفصیل سے بات کی ہے۔

انکے تجربے اور نظر (وژن) کو سمجھنے کے لیے یہ پوڈ کاسٹ
ضرور دیکھیں
🔗


🔗

08/11/2025
07/11/2025

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت اب تک 1 لاکھ 4 ہزار 8 سو 16 افراد کو قرضے فراہم کیے جاچکے ہیں۔جو ٹوٹل 126 بلین روپے بنتے ہیں۔اس رقم سے اب تک 28382 گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے جبکہ 86200 گھر تعمیر کے آخری مراحل میں ہیں۔66215 افراد دوسری قسط بھی حاصل کرچکے ہیں۔

Address

NRSP OFFICE NOOR MOHALLAH NEAR HAJI BKARI Dina Jhelum
Dina
49400

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:00
Tuesday 08:30 - 17:00
Wednesday 08:30 - 17:00
Thursday 08:30 - 17:00
Friday 08:30 - 17:00
Saturday 08:30 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NRSP Dina Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category