Global Error: Bio unavailable
you will find mix contents
i hope u all will enjoy my content

30/06/2025

پی آر نمبر: 499/2025
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،
ہیڈ کواٹرز اسلام آباد

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل تفتان کی بڑی کارروائیاں

انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں ۔ 2 مقدمات درج 1 ایجنٹ گرفتار

گرفتار ایجنٹ کی شناخت محمد ناظم کے نام سے ہوئی

ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا

ملزم کا تعلق سرگودھا سے ہے

گرفتار ملزم انسانی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کا اہم کارندہ ہے

ملزم غیر قانونی راستوں سے شہریوں کو بیرون ملک منتقل کرنے میں ملوث ہے

ملزم نے متعدد شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوایا

ملزم شہریوں کو پاکستان سے ایران اسمگل کرتا رہا، جہاں سے وہ انہیں غیر قانونی طور پر ترکی بھجوانے کا بندوبست کرتا تھا

ملزم نے تہران میں ایک سیف ہاؤس قائم کر رکھا تھا، جہاں وہ متاثرہ افراد کو قید رکھتا

ملزم اس سیف ہاؤس میں قید متاثر شہریوں پر تشدد کرکے ان کے اہل خانہ سے پاکستان میں تاوان وصول کرتا تھا۔

ملزم مبینہ طور اپنی بیوی کے بینک اکاؤنٹ کو غیر قانونی ٹرانزیکشن اور لین دین کے لیے استعمال کرنے میں بھی ملوث رہا ہے

ملزم سے انسانی اسمگلرز سے روابط کے شواہد اور تہران میں موجود متاثرہ افراد کی تصاویر بھی برآمد کر لی گئیں

ملزم کے خلاف کاروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

ترجمان ایف آئی اے

30/06/2025
30/06/2025

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس
تھانہ کڑی خیسور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
مطلوب 03 ملزمان گرفتار، 02 رپیٹر معہ ایمونیشن برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ کی زیر نگرانی ضلع ڈیرہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری ۔
تھانہ کڑی خیسور پولیس زیر قیادت ڈی ایس پی نور حیدر خان ہمراہ ایس ایچ او عمر اقبال مروت نے جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا گیا بدوران آپریشن قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان کامران،نعمان پسران غلام سبحانی اور جمال ولد خان محمد اقوام پاری خیل سکنہ ملاخیل کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد رپیٹر 12بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

30/06/2025

حج 2026 کا ارادہ رکھنے والے 9 جولائی تک بذریعہ بینک یا وزارت کی ویب سائٹ پر آن لائن پورٹل سے رجسٹریشن کروائیں۔۔۔

30/06/2025

یکم جولائی یعنی کل بروز منگل کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان

Population welfare department different districts kpk jobs
30/06/2025

Population welfare department different districts kpk jobs

30/06/2025

📢
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔

جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔

اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔

اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔

30/06/2025

وفاقی حکومت نےگیس کےگھریلو صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا پروٹیکٹڈگھریلوگیس صارفین کے لیےفکسڈ چارجز400 سے بڑھاکر 600روپے مقرر نان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کے لیےفکسڈ چارجزمیں ایک ہزار روپے تک کا اضافہ نان پروٹیکٹڈ 1.5 ایچ ایم تک گیس صارفین کےفکسڈ چارجز ایک ہزار سے بڑھاکر 1500 روپے کردیئے گئے نان پروٹیکٹڈ 1.5 ایچ ایم سے زیادہ گیس والےصارفین کےفکسڈ چارجز 2 ہزار سے بڑھاکر 3 ہزار روپےکردیئے گئے پاور سیکٹر اور انڈسٹری کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں اضافہ کیا گیا ہے گیس کے گھریلو صارفین کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا روٹی تنور، کمرشل، کیپٹو، سی این جی، سیمنٹ، کھاد کے لیے گیس کی قیمتیں تبدیل نہیں کی گئیں گیس کی نئی قیمتیوں کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا،

30/06/2025

ڈیرہ اسماعیل خان !
وزیراعلی پختونخوا علی امین خان گنڈا پور کی خصوصی کاوشوں سے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کیلئے ایک شاندار خوشخبری۔۔
خیبر میڈیکل یونیورسٹی (انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ سائنسز) کی عمارت تازین و آرائش کے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے اور انشاءاللہ ستمبر 2025 سے باقاعدہ کلاسیںس کا آغاز کر دیا جائے گا۔

Khyber Pakhtunkhwa Tourism Updates :: 30 June, 2025Tourist Facilitation Hub Khyber Pakhtunkhwa 24/7 Helpline 📞 1422.
30/06/2025

Khyber Pakhtunkhwa Tourism Updates :: 30 June, 2025

Tourist Facilitation Hub Khyber Pakhtunkhwa 24/7 Helpline 📞 1422.

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو پانی کی راستے سے تجاوزات ہٹانے کے لی...
30/06/2025

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو پانی کی راستے سے تجاوزات ہٹانے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئی

Address

Kachi Pull
Dera Ismail Khan
29050

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923356239189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global:

Share