Minhas Protection Selling By "State Life Insurance"

Minhas Protection Selling By "State Life Insurance" We Are Selling Life Insurance Policies For Secure & Better Future Of Your Beloved Family. Also We G

17/05/2026

░S░U░B░H░A░N░ ░M░I░N░H░A░S░ ░C░O░A░C░H░E░S░

ڈنڈوت سے راولپنڈی فیض آباد براستہ موٹر وے
بیسٹ وے , ڈھٹہ کوٹ ، مگھال ، خیرپور ، کلر کہار انٹرچینج

ڈنڈوت سے روانگی صبح 7:15 بجے
چوآسیدن شاہ سے صبح 8:00 بجے

راولپنڈی فیض آباد سے واپسی شام 4:15 بجے

رابطہ نمبر
0347-9059864
0331-9059864
0300-9059864
0312-7559864
0345-0581129

Whatsapp Community Group:
https://chat.whatsapp.com/LvWlk1lsEfQBppgK8gAxCa

TikTok:
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZN-95tCebmwVja

Individuals and families increasingly seek assurance—grounded in both promise and performance. *The State Life Insurance...
23/03/2026

Individuals and families increasingly seek assurance—grounded in both promise and performance. *The State Life Insurance Corporation of Pakistan (SLIC) embodies this principle, not only sustaining its position but advancing with purpose, reinforcing its standing as the country’s most resilient and steadfast savings institution.*

This momentum is reflected in its *latest declaration: a record PKR 152 billion in policyholder bonuses.* This includes the Annual Profit Bonus of PKR 129.579 billion and the special State Life Khushali Bonus of PKR 22.12 billion—a 120% increase over last year—together representing a 27% year-on-year rise in total bonuses, intentionally scaled to provide enhanced financial relief to all with-profit participating policyholders.

*This is market leadership.*

At a time when conventional savings avenues struggle to preserve real value, SLIC continues to distinguish itself by translating financial strength into direct policyholder benefit. In doing so, it has established itself not only as a provider of protection, but as a *benchmark for stability, sustained growth, and long-term financial security in Pakistan.*

Happy Pakistan Day!

پالیسی ہولڈرز کے بونس میں گزشتہ کئی سالوں کی نسبت بڑا اضافہ۔  مذید تفصیلات کیلئے رابطہ کریںNasir Shahzad MinhasSSM JLM Z...
20/03/2026

پالیسی ہولڈرز کے بونس میں گزشتہ کئی سالوں کی نسبت بڑا اضافہ۔

مذید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں
Nasir Shahzad Minhas
SSM JLM Zone

03465752633
Whatsapp
03335902633

پالیسی ہولڈر نے  2014 میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف  پاکستان سے تقریبا 25000 سالانہ کی پالیسی لی صرف چار اقساط جمع...
20/03/2026

پالیسی ہولڈر نے 2014 میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سے تقریبا 25000 سالانہ کی پالیسی لی
صرف چار اقساط جمع کروائیں 2018 میں ایک لاکھ میں سے کچھ رقم ضرورت پڑ نے پر واپس بھی لے لی جو کہ تقریباً 78,000 تھی
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کے پاس ان کا صرف 22 ہزار بقایا تھا۔
اس کے بعد انہوں نے 5 سال اقساط جمع نہیں کروائیں۔
مرحوم 13 مئی 2023 کو روڈ ایکسیڈینٹ میں انتقال فرما گئے تھے۔
جولائی 2023 میں 9 لاکھ 99 ہزار 3 سو چھیاسٹھ کا ڈیتھ کلیم ان کی والدہ ماجدہ کو مل گیا۔
آج ہی اپنا اور اپنے عزیز و اقارب کا مالی تحفظ یقینی بنائیں وہ بھی پاکستان کے سب سے زیادہ قابل اعتماد ادارہ
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان۔

کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے!💪💪💪یہ صرف الفاظ نہیں…یہ اعتماد کی صدا ہے۔یہ کارکردگی کی پہچان ہے۔یہ قوم کے یقین کی مہر ہے۔الح...
20/02/2026

کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے!

💪💪💪

یہ صرف الفاظ نہیں…

یہ اعتماد کی صدا ہے۔

یہ کارکردگی کی پہچان ہے۔
یہ قوم کے یقین کی مہر ہے۔
الحمدللہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ جب بات ہو محفوظ مستقبل کی،
تو انتخاب بنتا ہے صرف
💪 State Life Insurance Corporation of Pakistan۔ 💪

⭐️5,78,04,200⭐️ روپے سالانہ پریمئیم کی
20 سالہ مدت کی پالیسی
یہ صرف ایک فگر نہیں —

یہ ہماری ساکھ، ہماری محنت، اور ہمارے سسٹم پر عوام کے اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔

👉 اس وقت مارکیٹ میں تحفظ کے ساتھ سب سے زیادہ منافع اگر کوئی ادارہ دے رہا ہے
تو وہ اسٹیٹ لائف ہے۔

یہاں آپ کو ملتا ہے:
✅ فیملی کا مکمل تحفظ
✅ طویل المدتی محفوظ سرمایہ کاری
✅ قابلِ اعتماد ریٹرنز
✅ اور سب سے بڑھ کر — ریاستی ضمانت کا سکون
ہم صرف پالیسی نہیں دیتے…
ہم مستقبل کو محفوظ بناتے ہیں۔

ہم بچوں کے خوابوں کی حفاظت کرتے ہیں۔

ہم والدین کو اطمینان دیتے ہیں۔

ہم نسلوں کا سہارا بنتے ہیں۔

یہ کامیابی ہمیں یاد دلاتی ہے:
جب ٹیم فوکسڈ ہو،
جب وژن واضح ہو،
جب نیت صاف ہو —
تو ریکارڈ خود بنتے ہیں!

آئیں!
اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں،
اسی اعتماد کو مزید مضبوط کریں،

اور 2026 کو نئے ریکارڈز کا سال بنائیں۔
ہم معیار ہیں — مقابلہ نہیں۔

ہم مثال ہیں — دعویٰ نہیں۔

کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے! 💪✨
میاں رضوان مجید

ڈویژنل ہیڈ مارکیٹنگ

State Life Insurance Corporation of Pakistan

اسٹیٹ لائف نے پاکستانیوں کو ڈائریکٹ سیلز مینیجر کا کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے کم سے کم تعلیمی قابلیت گریجویشن شرط ہے ا...
15/02/2026

اسٹیٹ لائف نے پاکستانیوں کو ڈائریکٹ سیلز مینیجر کا کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے کم سے کم تعلیمی قابلیت گریجویشن شرط ہے
اج ہی قریبی اسٹیٹ لائف ایریا آفس یا سینیئر سیلز مینجر سے رابطہ کریں اور 50 لاکھ کے گروپ انشورنس اور فیملی سٹیٹس میڈیکل کی سہولیات سے مزین شاندار کیریئر کی بنیاد رکھیں

ناصر شہزاد منہاس
سینیئر سیلزمنیجر
03335902633
03465752633

Happy New Year 2026
31/12/2025

Happy New Year 2026

الحمدللہ آج 29 دسمبر 2025 اسلام آباد ذون میں 1 کروڑ 15 لاکھ سالانہ پریمئیم جمع ہوا۔۔اسٹیٹ لائف انشورنس ھمارے ادارے پر عو...
30/12/2025

الحمدللہ آج 29 دسمبر 2025
اسلام آباد ذون میں 1 کروڑ 15 لاکھ سالانہ پریمئیم جمع ہوا۔۔
اسٹیٹ لائف انشورنس ھمارے ادارے پر عوام کا روز بروز بڑھتے اعتماد کی روشن مثال۔

رابطہ
ناصرشہزاد منہاس
03465752633
03335902633

Address

Chakwal

Telephone

03465752633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhas Protection Selling By "State Life Insurance" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share