19/09/2025
ہم بہترین کوالٹی کا مضبوط باردانہ دھاگہ فراہم کرتے ہیں جو خاص طور پر چاول، گندم اور دیگر اجناس کے باردانے کی سلائی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ دھاگہ انتہائی پائیدار، مضبوط اور باآسانی سلائی کے قابل ہے، جو باردانے کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔۔۔۔۔ یہ دھاگہ ہاتھ کی سلائی اور مشین دونوں کے لیے موزوں ہے۔ اعتماد، معیار اور بروقت فراہمی ہماری پہچان ہے،
۔اللہ کے حکم سے، اِن شاء اللہ۔
محمد وقاص
03006321315
03346321315