19/02/2026
رمضان مبارک
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان بھلوال سیکٹر سرگودھا زون کی جانب سے تمام مسلمانوں کو رمضان کریم کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور نجات کا ذریعہ بنائے۔
یہ رمضان ہر گھر میں سکون، ہر دل میں اطمینان اور ہر زندگی میں برکت لے کر آئے۔
آئیں اس مقدس مہینے میں عبادات کے ساتھ ساتھ اپنے پیاروں کے محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے بھی عملی قدم اٹھائیں۔
دعا ہے کہ یہ رمضان آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے خیر و عافیت کا پیغام لائے۔
رمضان کریم مبارک!
پیج ایڈمن: لیاقت علی جعفری (سینئر سیلز مینجر)
fans
State Life Insurance Corporation Bhalwal Sector Sargodha Zone