Jubilee Family Takaful Bhalwal Region

Jubilee Family Takaful Bhalwal Region Jubilee Family Takaful Bhalwal Region

Let's Many Many Congratulations To BM Hamid Ali Gondal Sb And TTM Safdar Abbas Sb On Best Performance in H1 2025. They  ...
09/07/2025

Let's Many Many Congratulations To BM Hamid Ali Gondal Sb And TTM Safdar Abbas Sb On Best Performance in H1 2025. They have received best performance certificate by Group Head Sir Syed Munawar Khalil Shah Sb At North Regional Office Islamabad. Our Great Leader Sir Munawar Khalil Shah Sb appreciated and encouraged them on outstanding performance in H1 2025. INSHALLAH Bhalwal Branch Will Continue much more achievements in H2 2025.✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️

جوبلی فیملی تکافل آپکو زندگی کے ہر شعبے میں تحفظ فراہم کرتی ہے بچوں کی تعلیم ہو یا شادی، کاروبار کی توسیع ہو یا مکان کی ...
06/01/2025

جوبلی فیملی تکافل
آپکو زندگی کے ہر شعبے میں تحفظ فراہم کرتی ہے بچوں کی تعلیم ہو یا شادی، کاروبار کی توسیع ہو یا مکان کی تعمیر، بچوں کی پرورش ہو یا بڑھاپے کا سہارا، جوبلی فیملی تکافل ہی محفوظ سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ مکمل معاشی تحفظ کا بھترین ذریعہ ہے
✅أج ہی جوبلی فیملی تکافل کا پلان خریدیں
✅اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں
✅سال مہینے دنوں اور گھنٹوں کی طرح گزرتے ہیں پھر کیوں نہ آج ہی سے کل کی تیاری کریں

✅ Contact Us For More Details
📲0300-9774126

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ!ایک اچھی بچت کی منصوبہ بندی ایک طویل راستہ ہے! چاہے آپ اپنے بچوں کی ان کے خوابوں کے ...
11/12/2024

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ!

ایک اچھی بچت کی منصوبہ بندی ایک طویل راستہ ہے! چاہے آپ اپنے بچوں کی ان کے خوابوں کے مطابق شادی کرنا چاہتے ہیں یا ان کو اعلی تعلیم دلوانا چاہتے ہوں؛ چاہے آپ حج کا فریضہ ادا کرنے کےخواہش مند ہوں یا ریٹائرمنٹ کے بعد پرسکوں زندگی گذارنا چاہیں، جوبلی فیملی تکافل کے پاس بچت پلان موجود ہے! جوکہ نہ صرف آپکی ضروریات کو پورا کرتا ہے بلکہ کسی بھی غیر ضروری واقعات یا کسی بھی غیر یقینی صورتحال میں آپ کے خاندان کی کفالت کرنے کی منصوبہ بندی کی حیثیت رکھتا ہے.

جوبلی فیملی تکافل -
بچت تکافل پلان کے ذریعےآپکےخوابوں کی تکمیل کرتی ہے اور تحفظ فراہم کرتی ہے-

مزید معلومات کیلیے
اسسٹنٹ برانچ مینجر شہزاد رضا

رابطہ نمبر : 03009774126

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ سلطان احمد نے 2019 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ پچاس ہزار...
21/10/2024

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ سلطان احمد نے 2019 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ پچاس ہزار 50000 روپے کا ویلتھ سمارٹ تکافل پلان خریدا تھا اور اس پلان کی فقط پانچ اقساط ادا کی تھیں۔2024 میں ہمارے معزز کلائنٹ سلطان احمد کی بوجہ علالت ڈیتھ ہوگئی۔ آج ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل کی طرف سے ہمارے معزز کلائنٹ سلطان احمد کے بیٹوں کو 9,79,000 روپے کا ڈیتھ کلیم کا چیک بدست گروپ مینیجر حامد علی گوندل صاحب بھلوال زون ادا کیا گیا۔ جوبلی فیملی تکافل پاکستان کی نمبر 1 تکافل کمپنی ہے جو لوگوں کو گھر کی دہلیز تک تحفظ کی سہولیات پہنچا رہی ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس نیک کام میں جوبلی فیملی تکافل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

A wonderful Motivational  Meeting held at Bhalwal Branch, Chaired By RSH Sir Zafar Iqbal Tulla sb, RM Muhammad Akram sb,...
27/07/2024

A wonderful Motivational Meeting held at Bhalwal Branch, Chaired By RSH Sir Zafar Iqbal Tulla sb, RM Muhammad Akram sb, GM Hamid Ali Gondal sb. All Team Fully Charged & Motivated And Committed For Excellent Performance And Produce Excellent Business In Remaining Days Of Month July INSHALLAH✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌ ✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️✈️

Great Agency Meeting With Great Boss Sir Syed Munawar Khalil Shah Shab At Sargodha Branch. All Sargodha Region Teams Ful...
03/06/2024

Great Agency Meeting With Great Boss Sir Syed Munawar Khalil Shah Shab At Sargodha Branch. All Sargodha Region Teams Fully Motivated And Ready for Excellent Performance In Month June INSHALLAH✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌

30/03/2024

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ ساجد محمود نے 2017 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ پچیس ہزار 25,000 روپے کا ویلتھ سمارٹ تکافل پلان خریدا تھا اور اس پلان کی فقط چار اقساط ادا کی تھیں۔ 2023 میں ہمارے معزز کلائنٹ ساجد محمود کی بوجہ علالت ڈیتھ ہوگئی۔ آج ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل کی طرف سے ہمارے معزز کلائنٹ ساجد محمود کی والدہ محترمہ کلثوم بی بی کو پانچ لاکھ 500,000 روپے کا ڈیتھ کلیم کا چیک بدست ریجنل سیلز ہیڈ سر ظفر اقبال تلہ صاحب ادا کیا گیا۔ جوبلی فیملی تکافل پاکستان کی نمبر 1 تکافل کمپنی ہے جو لوگوں کو گھر کی دہلیز تک تحفظ کی سہولیات پہنچا رہی ہے۔ آپ بھی اپنی فیملی کے لیے لازمی تحفظ پلان خریدیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس نیک کام میں جوبلی فیملی تکافل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ جوبلی فیملی تکافل زندہ آباد
رابطہ نمبر 03009774126

26/03/2024

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ غلام حیدر نے 2017 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ پچیس ہزار 25,000 روپے کا ویلتھ سمارٹ تکافل پلان خریدا تھا اور اس پلان کی فقط چھ اقساط ادا کی تھیں۔ 2024 میں ہمارے معزز کلائنٹ غلام حیدر کی بوجہ علالت ڈیتھ ہوگئی۔ آج ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل کی طرف سے ہمارے معزز کلائنٹ غلام حیدر کے بیٹے افتخار احمد کو پانچ لاکھ 500,000 روپے کا ڈیتھ کلیم کا چیک بدست ریجنل سیلز ہیڈ سر ظفر اقبال تلہ صاحب ادا کیا گیا۔ جوبلی فیملی تکافل پاکستان کی نمبر 1 تکافل کمپنی ہے جو لوگوں کو گھر کی دہلیز تک تحفظ کی سہولیات پہنچا رہی ہے۔ آپ بھی اپنی فیملی کے لیے لازمی تحفظ پلان خریدیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس نیک کام میں جوبلی فیملی تکافل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ جوبلی فیملی تکافل زندہ آباد
رابطہ نمبر 03009774126

15/03/2024

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ ریاض احمد نے 2020 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ ایک لاکھ 100,000 روپے کا ویلتھ سمارٹ تکافل پلان خریدا تھا اور اس پلان کی فقط دو اقساط ادا کی تھیں۔ 2023 میں ہمارے معزز کلائنٹ ریاض احمد کی بوجہ علالت ڈیتھ ہوگئی۔ آج ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل کی طرف سے ہمارے معزز کلائنٹ ریاض احمد کی زوجہ کو پندرہ لاکھ 150,000,0 روپے کا ڈیتھ کلیم کا چیک بدست گروپ مینیجر خضر حیات میکن صاحب ادا کیا گیا۔ جوبلی فیملی تکافل پاکستان کی نمبر 1 تکافل کمپنی ہے جو لوگوں کو گھر کی دہلیز تک تحفظ کی سہولیات پہنچا رہی ہے۔ آپ بھی اپنی فیملی کے لیے لازمی تحفظ پلان خریدیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس نیک کام میں جوبلی فیملی تکافل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ جوبلی فیملی تکافل زندہ آباد
رابطہ نمبر 03009774126

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ دین محمد نے 2020 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ پچیس ہزار 2...
14/03/2024

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ دین محمد نے 2020 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ پچیس ہزار 25,000 روپے کا ویلتھ سمارٹ تکافل پلان خریدا تھا اور اس پلان کی فقط چار اقساط ادا کی تھیں۔ 2023 میں ہمارے معزز کلائنٹ دین محمد کی بوجہ علالت ڈیتھ ہوگئی۔ آج ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل کی طرف سے ہمارے معزز کلائنٹ دین محمد کے بیٹے محمد آصف کو دو لاکھ پچاس ہزار 250,000 روپے کا ڈیتھ کلیم کا چیک بدست گروپ مینیجر حامد علی گوندل صاحب ادا کیا گیا۔ جوبلی فیملی تکافل پاکستان کی نمبر 1 تکافل کمپنی ہے جو لوگوں کو گھر کی دہلیز تک تحفظ کی سہولیات پہنچا رہی ہے۔ آپ بھی اپنی فیملی کے لیے لازمی تحفظ پلان خریدیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس نیک کام میں جوبلی فیملی تکافل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ جوبلی فیملی تکافل زندہ آباد
رابطہ نمبر 03009774126

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ منیر حسین بھٹی نے دسمبر 2020 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ...
13/03/2024

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ منیر حسین بھٹی نے دسمبر 2020 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ تیس ہزار 30,000 روپے کا ویلتھ سمارٹ تکافل پلان خریدا تھا اور اس پلان کی فقط تین اقساط ادا کی تھیں۔ دسمبر 2023 میں ہمارے معزز کلائنٹ منیر حسین بھٹی کی بوجہ علالت ڈیتھ ہوگئی۔ آج ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل کی طرف سے ہمارے معزز کلائنٹ منیر حسین بھٹی کے بیٹے محمد حسنات اقبال بھٹی کو تین لاکھ 300,000 روپے کا ڈیتھ کلیم کا چیک بدست گروپ مینیجر حامد علی گوندل صاحب ادا کیا گیا۔ جوبلی فیملی تکافل پاکستان کی نمبر 1 تکافل کمپنی ہے جو لوگوں کو گھر کی دہلیز تک تحفظ کی سہولیات پہنچا رہی ہے۔ آپ بھی اپنی فیملی کے لیے لازمی تحفظ پلان خریدیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس نیک کام میں جوبلی فیملی تکافل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ جوبلی فیملی تکافل زندہ آباد
رابطہ نمبر 03009774126

16/01/2024

الحمد لله ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ ہمارے معزز کلائنٹ محمد حفیظ نے 2019 میں ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل سے مبلغ ایک لاکھ 100,000 روپے کا ویلتھ سمارٹ تکافل پلان خریدا تھا اور اس پلان کی فقط ایک قسط ادا کی تھی۔ 2023 میں ہمارے معزز کلائنٹ محمد حفیظ کی بوجہ علالت ڈیتھ ہوگئی۔ آج ہماری کمپنی جوبلی فیملی تکافل کی طرف سے ہمارے معزز کلائنٹ محمد حفیظ کی والدہ محترمہ رابعہ کو چوبیس لاکھ چوالیس ہزار تین سو بیالیس روپے ,24,44,342 کا ڈیتھ کلیم کا چیک بدست ریجنل سیلز ہیڈ سر ظفر اقبال تلہ صاحب ادا کیا گیا۔ جوبلی فیملی تکافل پاکستان کی نمبر 1 تکافل کمپنی ہے جو لوگوں کو گھر کی دہلیز تک تحفظ کی سہولیات پہنچا رہی ہے۔ آپ بھی اپنی فیملی کے لیے لازمی تحفظ پلان خریدیں اور ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم اس نیک کام میں جوبلی فیملی تکافل کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ جوبلی فیملی تکافل زندہ آباد
رابطہ نمبر 03009774126

Address

Mandir Road
Bhalwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jubilee Family Takaful Bhalwal Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jubilee Family Takaful Bhalwal Region:

Share