✯╭═✺═╮✹o✹╭═✺═╮✯ ✰◥✹🄼🄰🄷🄸 ✥✹◤✰ ✸✰◥🅷🅴🆁🅴✥◤✰✸ ✯╰═✺═╯✬o✫╰═✺═╯✯

  • Home
  • Pakistan
  • Bannu
  • ✯╭═✺═╮✹o✹╭═✺═╮✯ ✰◥✹🄼🄰🄷🄸 ✥✹◤✰ ✸✰◥🅷🅴🆁🅴✥◤✰✸ ✯╰═✺═╯✬o✫╰═✺═╯✯

✯╭═✺═╮✹o✹╭═✺═╮✯ ✰◥✹🄼🄰🄷🄸 ✥✹◤✰ ✸✰◥🅷🅴🆁🅴✥◤✰✸ ✯╰═✺═╯✬o✫╰═✺═╯✯ ㊗㊗┆┆┆┆┆㊗㊗
㊗☯☣㊗┆┆㊗☣☯㊗
㊗☯☣⚫㊙㊙⚫☣☯㊗
㊗☯☣⚫⚫⚫⚫☣☯㊗
㊗☯☣⚫🔵⚫☣☯㊗
㊗☯☣⚫⚫☣☯㊗
㊗☯☣⚫☣☯㊗
㊗☯☯☯☯㊗
㊗☯☯☯㊗
㊗☯☯㊗
㊗☯㊗
㊗㊗

جِس دن ان ٹوپیوں کا رنگ ایک ہوگیا اور ان کے نیچے جو سر ہیں اُن میں رکھے گئے دماغ کی سوچ مثبت ہوگئی پاکستان ترقی کر جائیگ...
25/03/2024

جِس دن ان ٹوپیوں کا رنگ ایک ہوگیا اور ان کے نیچے جو سر ہیں اُن میں رکھے گئے دماغ کی سوچ مثبت ہوگئی پاکستان ترقی کر جائیگا !!

16/02/2024

‏جنرل باجوہ اور جنرل فیض کیخلاف اپنے حلف کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ کومولانا فضل الرحمن کےانٹرویو کی بنیاد پر قانونی کاروائی شروع کرنی چاہئے،یہ وضاحت بھی ہونی چاہئے کہ اس عدم اعتماد کے بدلے میں کیا سیاسی،معاشی اور انتخابی وعدے کئے گئے تھے اور کیا وہ سب پورے ہوئے یا کچھ پورے نہیں کئے گئے تو مجبورآ/ انتقامآ ڈیل ختم کردی گئی۔
غیبی اشاروں پر چلنے والے سیاستدان بھی اتنے ہی گناہگار ہیں جتنے حلف کی خلاف ورزی کرنے والے باوردی جنرل۔
اللہ کا شکر ہے کہ گزشتہ 6 سال بطور سینیٹر ان کیمرہ میٹنگز،سینیٹ کے فلور پر ،سٹینڈنگ کمیٹیوں میں جنرل باجوہ کی ملازمت کی توسیع سمیت عدم اعتماد کی تحریک،جبری گمشدہ افراد،قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشنز سمیت تمام اہم ایشوز پر ڈٹ کر کھڑا رہا اور اپنے حلف کی پاسداری اور عوام کی ترجمانی کی۔

07/02/2024

جمہوریت آپ کیلئے جہنم کا باعث بنے گی۔ سود، میڈیا، عدالتیں، تعلیم۔ معیشت، معاشرہ، سب غیر اسلامی ہے وجہ سیکولر جمہوری حکومتیں۔

Complete handwritin grammar notes available 200+ page's interested people come to watsapp 03446814432
11/01/2024

Complete handwritin grammar notes available 200+ page's interested people come to watsapp 03446814432

Address

12
Bannu
YES

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ✯╭═✺═╮✹o✹╭═✺═╮✯ ✰◥✹🄼🄰🄷🄸 ✥✹◤✰ ✸✰◥🅷🅴🆁🅴✥◤✰✸ ✯╰═✺═╯✬o✫╰═✺═╯✯ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share