Bannu Welfare Organization

Bannu Welfare Organization Bannu Welfare Organization is a non-profit organization registered with Social Welfare Department.

Today, on the occasion of the polio inauguration ceremony, Allah Nawaz, Ata Ullah, Abdul Hakeem Graan, Naveed Khattak, S...
14/05/2026

Today, on the occasion of the polio inauguration ceremony, Allah Nawaz, Ata Ullah, Abdul Hakeem Graan, Naveed Khattak, Shahid Iqbal, and Rashid Zaman, Finance Secretary of the Bannu Welfare Organization, were present to support and encourage the collective efforts for a polio-free and healthier future for children.

  Session on ISD   Welfare Organization
14/05/2026

Session on ISD
Welfare Organization

15/04/2026
❄️ اپیل برائے عطیات – 1000 ونٹر کِٹس ❄️سردی کی شدید لہر میں غریب اور مستحق افراد سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ بنو‌ں ویلفی...
11/01/2026

❄️ اپیل برائے عطیات – 1000 ونٹر کِٹس ❄️

سردی کی شدید لہر میں غریب اور مستحق افراد سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ بنو‌ں ویلفیئر آرگنائزیشن ہر سال کی طرح اس سال بھی ضرورت مند اور غریب لوگوں کے لیے یہ خصوصی سرگرمی انجام دے رہی ہے۔

ہم آپ سے اپیل کرتے ہیں کہ 1000 ونٹر کِٹس کی تیاری میں ہمارا ساتھ دیں۔

ہر ونٹر کِٹ میں شامل ہوں گے:

🧦 جرابیں (Socks)
🧢 ٹوپیاں (Caps)
🧥 سویٹر (Sweaters)

یہ چھوٹی سی مدد کسی کے لیے سردی سے بچاؤ اور زندگی کی بڑی سہولت بن سکتی ہے۔

🤝 آئیں، بنوں ویلفیئر آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر انسانیت کے اس نیک مشن میں حصہ لیں اور ضرورت مند خاندانوں کو گرمائش فراہم کریں۔

آج ہی عطیہ کریں، آپ کی مدد، ان کے لیے امید کی کرن ہے۔

‏وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر PIC پشاور، خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین کے لیے سر...
27/11/2025

‏وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر PIC پشاور، خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین کے لیے سراۓ قائم کر دی گئی ہیں۔ اب مریضوں کے ساتھ آنے والے لوگ باعزت اور محفوظ جگہ پر ٹھہر سکیں گے۔ سرد موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے وہاں رضائیاں، گدے اور دیگر ضروری سہولیات بھی فراہم کر دی گئی ہیں۔ اس سہولت کو نہ صرف مزید بہتر بنایا جا رہا ہے بلکہ آئندہ دنوں میں مزید توسیع بھی کی جارہی ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

20/11/2025

یہ نوجوان زخ۔می حالت میں سپہر سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پڑا ہے کوئی جانتا ہو تو ہسپتال سے رابطہ کریں

19/11/2025

میزلز اور روبیلا (MR) مہم کی مختصر رپورٹ
تاریخ: 17 نومبر تا 29 نومبر
ضلع: بنوں
تنظیم: Bannu Welfare Organization (BWO)
آج MR سیشن میں ایک والد نے شرکت کی جنہوں نے اپنے تین بچوں کی ویکسینیشن مکمل کروائی ہے۔ انہوں نے بچوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ویکسین کی اہمیت پر زور دیا اور اپنی موٹیویشنل ویڈیو میں والدین کو پیغام دیا کہ وہ بھی ضرور اپنے بچوں کو MR ویکسین لگوائیں۔
Bannu Welfare Organization صحت department کے ساتھ مکمل تعاون کے ساتھ 17 نومبر سے 29 نومبر تک جاری میزلز اور روبیلا مہم میں بھرپور انداز میں آگاہی، کمیونٹی موبلائزیشن اور فیلڈ سپورٹ فراہم کر رہی ہے۔ کمیونٹی میں والدین کی آگاہی بڑھانے، ریفیوزل کم کرنے اور بچوں کی بروقت ویکسینیشن یقینی بنانے کے لیے مسلسل سیشنز، وزٹس اور معلوماتی سرگرمیاں جاری ہیں۔

Address

Bannu

Telephone

+923339721323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Welfare Organization:

Share