IH Communication

IH Communication IH COMMUNICATION
FAST SAFE AND SECURE

اہم اطلاع برائے BISP مستحقینجن بینیفشریز کے BISP کارڈ Easypaisa پر ہیں یا جن کے کارڈ کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقو...
02/08/2026

اہم اطلاع برائے BISP مستحقین

جن بینیفشریز کے BISP کارڈ Easypaisa پر ہیں یا جن کے کارڈ کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں سے منسلک ہیں، وہ اب ضلع باجوڑ میں کسی بھی CBA ایجنٹ سے انتہائی آسانی اور سہولت کے ساتھ اپنی BISP رقم وصول کر سکتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی CBA ایجنٹ سے رابطہ کریں۔

اپنی سم کسی اور کو دینا قانونی جرم ہے. آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم سے جرم بھی ہو سکتا ہے! چیک کریں کہ کتنی سمیں آپ کے شناختی ...
25/10/2025

اپنی سم کسی اور کو دینا قانونی جرم ہے.
آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم سے جرم بھی ہو سکتا ہے!
چیک کریں کہ کتنی سمیں آپ کے شناختی کارڈ پر ہیں:
cnic.sims.pk
یا
CNIC نمبر ایس ایم ایس کریں: 668 پر
نامعلوم سم کو فوراً بلاک کروائیں۔
نئی سم صرف اصلی فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے لیں۔
مزید معلومات:
pta.gov.pk | 0800-55055 (ٹول فری)
ہوشیار بنیں، محفوظ رہیں!

22/08/2025

باجوڑ کی ائی ڈی پیز کو مطلع کیا جاتا ہے۔
باجوڑ کی ائی ڈی پیز کی اکاؤنٹوں میں پہلی قسط کی رقم کے منتقلی شروع ہو گئی ہے۔ جن صارفین کو 15 ہزار روپے کا میسج موصول ہوا ہے وہی صارفین اپنا رقم وصول کریں اور جن کو رقم کی اصولی کا میسج نہیں ایا ہے وہ میسج کا انتظار کریں۔

رقم آئی ایچ کمیونیکیشن المرکز گلی حاجی سالم مارکٹ پھاٹک صدیق اباد سے وصول کرسکتے ہیں
' ۔رابطہ نمبر 03038262641
نوٹ۔
میسج کے موصل نہ ہونے کے صورت میں تکلیف نہ کریں۔

13/03/2025
13/03/2025

اطلاع عام
جن افراد کو 9999 سے PM رمضان پیکج کے5000 روپے کے میسجز موصول ہوگئے ھے وہ اپنے نزدیکی بینک الفلاح ،ایزی پیسہ، ایچ بی ایل ایجنٹ پر جاکر پیمنٹ وصول کریں

پرائم منسٹر رلیف پیکیجپرائم منسٹر رلیف پیکیج کے تحت وہ افراد جنھیں 9999 کوڈ سے Konnect ڈیجیٹل والٹ میں 5000 روپے منتقلی ...
13/03/2025

پرائم منسٹر رلیف پیکیج

پرائم منسٹر رلیف پیکیج کے تحت وہ افراد جنھیں 9999 کوڈ سے Konnect ڈیجیٹل والٹ میں 5000 روپے منتقلی کا SMS وصول ہو چکا ہے، وہ اپنے قریبی Konnect by HBL ایجنٹ سے فوری کیش وصول کر سکتے ہیں۔

مزید رہنمائ کے لیے ہیلپ لائن 9999 پر رابطہ کریں۔

22/10/2024

Attention Retailers!
Elevate your business and boost your earnings!
Offer your customers the convenience of paying their utility bills through our platform and earn incredible commissions on every transaction.
Join us today and turn bill payments into profits!

منسوخ شدہ یا جعلی شناختی کارڈ پر جاری کردہ تمام سمیں  16 اگست 2024 تک بلاک کر دی جائیں گی ! اپنی سم کی فعالیت کو یقینی ب...
12/08/2024

منسوخ شدہ یا جعلی شناختی کارڈ پر جاری کردہ تمام سمیں 16 اگست 2024 تک بلاک کر دی جائیں گی ! اپنی سم کی فعالیت کو یقینی بنانے کے لئے صارفین اپنے قومی شناختی کارڈز کی نادرا سے اجراء کے ذریعے ایسی سمیں بلاک ہونے سے بچا سکتے ہیں یا دوبارہ بحال کروا سکتے ہیں۔ بلاک شدہ سمیں دوبارہ بحال کروانے کیلئے صارفین کو متعلقہ موبائل آپریٹروں کے سیلز چینلز/سینٹرز پر بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مکمل کرنا ہو گا۔ ! 📱

Address

Haji Salem Market Pattak Sadiq Abad Pattak Bajaur Agency
Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IH Communication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IH Communication:

Shortcuts

Share