11/09/2026
والد صاحب کی خوبصورت ملاقات
آج ہمارے آفس میں والد صاحب کی اپنے پرانے دوست کے ساتھ خوبصورت ملاقات ہوئی۔ ❤️
پرانے دوستوں کی محبت اور خلوص ہمیشہ خاص ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں کو صحت، سلامتی اور خوشیاں عطا فرمائے، ہمیشہ آباد رکھے اور یہ خوبصورت دوستی ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲