CUVAS CARES

CUVAS CARES CARES is a society which is working for the welfare of students, and for the eradication of poverty

30/08/2023

تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ
خامیاں بتانے کے لیے لوگ ہیں نا

اگر رکھنا ہی ہے قدم تو آگے رکھ
پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں نا

سپنے دیکھنے ہیں تو اونچے دیکھ
نیچا دکھانے کے لیے لوگ ہیں نا

اپنے اندر جنون کی چنگاری بھڑکا
جلنے کے لیے لوگ ہیں نا

اگر بنانی ہے تو یادیں بنا
باتیں بنانے کے لیے لوگ ہیں نا

پیار کرنا ہے تو خود سے کر
دشمنی کرنے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔

اگر رہنا ہے تو بچہ بن کر رہ
سمجھدار بنانے کے لئے لوگ ہیں نا۔۔

بھروسہ رکھنا ہے تو خود پر رکھ
شک کرنے کے لئے لوگ ہیں نا

تو بس سنوار لے خود کو
آئینہ دکھانے کے لئے لوگ ہیں نا

خود کی الگ ایک پہچان بنا
بھیڑ میں چلنے کے لئے لوگ ہیں نا

25/06/2023

As human beings, we each have a responsibility to care for humanity. Expressing concern for others brings inner strength and deep satisfaction. As social animals, human beings need friendship, but friendship doesn’t come from wealth and power, but from showing compassion and concern for others.”

24/06/2023

As human beings, we each have a responsibility to care for humanity. ...

“You must be the change you wish to see in the world.”A little effort from CUVAS CARES STUDENT CLUB
25/05/2022

“You must be the change you wish to see in the world.”
A little effort from CUVAS CARES STUDENT CLUB

11/02/2022

Respected all,
Please note that the university will resume its all on campus Academic and Administrative activities from (Monday) 14.02.2022.
The Director Students Affairs (DSA) is requested to convey the same to all the students and other concerned personnel(s).
Regards.

کب میری شرط فرشتوں سے لگی تھی يا رب۔میں نے کب تجھ سے کہا تھا مجھے افضل کرنا۔🥺
28/11/2021

کب میری شرط فرشتوں سے لگی تھی يا رب۔
میں نے کب تجھ سے کہا تھا مجھے افضل کرنا۔🥺

28/11/2021

خدمتِ اِنسانیت
اِسلامی تعلیمات میں تمام اِنسانیت کی خدمت ایک مقدس فریضہ ہے۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم نے عبادات کو صرف نماز، روزہ اور حج تک محدود کر دیا ہے۔ اِسلام میں اِنسانیت کی خدمت تو کجا بے زبان جانوروں کا بھی اس قدر خیال رکھنے کا حکم ہے کہ ایک پیاسے کتے کو پانی پلانے والا جنت کا مستحق قرار پاتا ہے اور بلی کو بھوکا مارنے پر جہنم کی سزا سنا دی جاتی ہے۔

قرآن حکیم کے مطابق اُمتِ مسلمہ تمام اِنسانوں کی فلاح وبہبود کے لیے پیدا کی گئی ہے جو بلا تفریقِ رنگ ونسل و مذہب پوری اِنسانیت کے لیے سراپائے خیر ہے۔ اﷲ رب العزت نے قرآن مجید میں خدمتِ اِنسانیت پر اس قدر زور دیا ہے کہ ہمارے جائز اور حلال مال میں محتاجوں اور مساکین کا مخصوص حصہ مقرر فرمایا ہے:

وَفِيْ اَمْوَالِهِمْ حَقٌ لِّلسَّآئِلِ وَالْمَحْرُوْمِ.

اور ان کے اَموال میں سائل اور محروم (سب حاجت مندوں) کا حق مقرر تھا۔

الذاريات، 51: 19
اس امر کو پورا کرنے کے لیے کیئر تنظم اہم کردار ادا کررہی ہے تاکہ معاشرے میں ضرورت مندوں کا خیال رکھا جائے۔۔۔

آپ سب بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔۔۔

شکریہ۔۔۔

University of Veterinary and Animal Sciences, Bahawalpur
CARES

21/11/2021

اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چُھونا چاہتے ہو تو"
اپنے دِل میں انسانیت کیلئے نفرت کی بجائے
محبت پیدا کرو۔۔۔"



University of Veterinary and Animal Sciences, Bahawalpur


صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
19/10/2021

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

17/10/2021
CUVASCARESSTUDENTS ✨ is paying tribute to Nation Builders i.e. our Respected Teachers.🍂✨  Happy Teacher's Day🍃🙌🏻  سہی کی...
05/10/2021

CUVASCARESSTUDENTS ✨ is paying tribute to Nation Builders i.e. our Respected Teachers.🍂✨
Happy Teacher's Day🍃🙌🏻

سہی کیا ہے غلط کیا ہے یہ سبق پڑھاتے ہیں
جھوٹ کیا ہے سچ کیا ہے یہ بات سمجھاتے ہیں
سوچتا نہیں کچھ بھی راہوں کو سرل بناتے ہیں✨🍃

There is a significant impact on the productivity of teachers who play an active role in shaping the spirit and character of nations in fulfilling these functions.

"استاد بادشاہ نہیں ہوتا، مگر اپنے طلباء کو بادشاہ بنا ضرور سکتا ہے"

The strongest of society is proportional to the strength of the individual.

"The teacher is a compass 🧭 that activates the magnet 🧲 of curiosity, knowledge and wisdom"
CUVAS BWP

Address

Near DHA Bahawalpur
Bahawalpur

Telephone

+923006849456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CUVAS CARES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share