26/09/2026
🚨 اہم اطلاع — Scam سے ہوشیار رہیں! 🚨
اگر سوشل میڈیا پر کوئی بھی شخص آپ سے پیسے مانگے، کوئی کورس خریدنے کے لیے کہے، یا کسی آن لائن کام/نوکری کے نام پر پہلے پیسے طلب کرے تو براہِ کرم فوراً پیسے نہ دیں۔ ⚠️
پہلے اس شخص، کام یا آفر کی مکمل تصدیق کریں۔
❌ بغیر تصدیق کے پیسے نہ بھیجیں
❌ OTP، پاس ورڈ یا بینک کی معلومات شیئر نہ کریں
❌ مشکوک لنکس پر کلک نہ کریں
📢 اپنے دوستوں اور فیملی کو بھی آگاہ کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ کوئی اور شخص ایسے آن لائن فراڈ کا شکار نہ ہو۔
خبردار رہیں، محتاط رہیں، محفوظ رہیں! 🙏