Syed Zain Shah

Syed Zain Shah IT Solutions For Business

22/07/2025

لو جی نیا فراڈ آگیا مارکیٹ میں 🚨احتیاط کرو سب

09/07/2025
نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسمِ شبیرینہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر ہے یزید کا
23/06/2025

نبھا رہے ہیں اکیلے ہی رسمِ شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر ہے یزید کا

18/06/2025
**کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں، مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خل...
17/06/2025

**کائنات کی ساری طاقتیں ہمارے ساتھ ہوں، مگر خدا ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم ذلیل ہو کر رہیں گے اور کائنات کی ہر طاقت ہمارے خلاف ہو، مگر خدا سے ہمارا تعلق صحیح ہو تو بھری دنیا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی...!!"**
— رہبر معظم سید علی خامنہ ای ❤️

**اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:**
**وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا**
*"اور اللہ ہی کے لیے آسمانوں اور زمین کے لشکر ہیں، اور اللہ زبردست ہے، حکمت والا ہے۔"*

یہ آیات قرآنی اور رہبر معظم سید علی خامنہ ای کا پیغام دونوں اس حقیقت کی گواہی دیتے ہیں کہ حقیقی طاقت اور کامیابی صرف اللہ کے ساتھ وابستگی میں ہے۔ 🤲

17/06/2025

جہاں لگے تھوڑا سا فرق آ گیا ہے . مسکرا دیں،خود کو مضبوط کر لیں، ہر جگہ ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا،مسکرا کر اگل...
25/05/2025

جہاں لگے تھوڑا سا فرق آ گیا ہے .
مسکرا دیں،
خود کو مضبوط کر لیں، ہر جگہ ہر دفعہ وضاحتیں دینا ضروری نہیں ہوتا،
مسکرا کر اگلے کے رویے کو ہی رد کرکے آگے بڑھ جانا چاہیے ،
کیونکہ آپ سدا کسی کے لئے بھی اہم نہیں رہ سکتے خواہ آپ کتنے بی مخلص کیوں نہ ہوں.

10/05/2025

10/05/2025

19/04/2025

Address

Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Zain Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share