26/05/2024
اشتہار برائے ملازمت
ہمیں منچن آباد میں ایک ایسے ذمہ دار اور محنتی شخص کی ضرورت ہے جو ہماری ایجنسی (distribution) کے تمام اخراجات، فروخت اور سٹاک وغیرہ کا ریکارڈ رکھ سکے۔ ہم ایک ایسے فرد کی تلاش میں ہیں جو اکاؤنٹس اور مالی ریکارڈز کو درست طریقے سے سنبھال سکے اور حساب کتاب کا ماہر ہو۔
ذمہ داریاں:
تمام اخراجات کا ریکارڈ رکھنا۔
فروخت اور سٹاک کا حساب کتاب۔
مالی رپورٹس تیار کرنا۔
ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ حساب کتاب کرنا۔
مالیاتی ریکارڈز کی درستگی اور شفافیت کو یقینی بنانا۔
نوٹ: یہ جاب صرف میل حضرات کے لیے ہے۔
خواہشمند حضرات اپنے مکمل کوائف کے ساتھ جلد از جلد رابطہ کریں: