Tehsil Municipal Administration Abbottabad

Tehsil Municipal Administration Abbottabad Tehsil Municipal Administration Abbottabad We Provide All Municipal Service's in Abbottabad.

اولڈ ہریپور اڈا و پارکنگ میں نشاندہی کا عمل مکمل ٹی ایم اے ایبٹ آباد کا شہر میں نظم و ضبط اور شہری سہولیات کی بہتری کے ل...
01/06/2026

اولڈ ہریپور اڈا و پارکنگ میں نشاندہی کا عمل مکمل

ٹی ایم اے ایبٹ آباد کا شہر میں نظم و ضبط اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے اہم اقدام.

اولڈ ہریپور اڈا و پارکنگ ریڑھی بانوں کے لیے مختص کر کے نشاندہی کا عمل مکمل کر لیا گیا.

کل سے باقاعدہ کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ریڑھی بانوں کو مقررہ مقامات پر شفٹ کیا جائے گا تاکہ شہر کی لنک روڈز پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنایا جا سکے اور شہریوں کو صاف، کشادہ اور منظم ماحول فراہم کیا جا سکے.

یہ اقدام شہر کو خوبصورت، منظم اور تجاوزات سے پاک بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس میں شہریوں بالخصوص تاجر برادری اور ریڑھی بانوں کا تعاون نہایت ضروری ہے.

منجانب: تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد




ایبٹ آباد انتظامیہ کا قابلِ تحسین اقدام — شہریوں کے لیے بڑی سہولتہائی کورٹ کے احکامات پر ٹی ایم اے ایبٹ آباد کی عید گاہ ...
01/06/2026

ایبٹ آباد انتظامیہ کا قابلِ تحسین اقدام — شہریوں کے لیے بڑی سہولت

ہائی کورٹ کے احکامات پر ٹی ایم اے ایبٹ آباد کی عید گاہ روڈ اور ایمپائر روڈ پر عارضی تجاوزات کے خلاف بڑی کاروائی.

کارروائی کے دوران ایمپائر روڈ اور عیدگاہ روڈ کو عارضی تجاوزات سے مکمل طور پر پاک کر دیا گیا،

لنک روڈز عوامی گزرگاہوں کو ہر قسم کی رکاوٹوں سے خالی کروا کر عوام کے لیے کشادہ اور محفوظ بنا دیا گیا.

تمام ریڑھی بانوں اور کیبن مالکان کو منظم انداز میں (اولڈ ہریپور اڈا) میں منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں باقاعدہ جگہ فراہم کی گئی ہے تاکہ کاروبار بھی متاثر نہ ہو اور شہر کی خوبصورتی بھی برقرار رہے.

اس اقدام سے نہ صرف ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی ہے بلکہ شہریوں، بالخصوص بزرگ افراد، خواتین اور بچوں کے لیے گزرگاہیں مکمل طور پر بحال ہو گئی ہیں.

یہ اقدام ایک صاف، منظم اور خوشحال ایبٹ آباد کی جانب ایک اہم قدم ہے، جسے عوامی حلقوں میں بھی سراہا جا رہا ہے.

تمام تاجر برادری سے بھرپور تعاون کی اپیل.
منجانب/-
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ ایبٹ







31/05/2026
ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن لوکل کونسل بورڈ  زاہد قریشی صاحب کا عید پر جاری حصوصی صفائی مہم کے انتظامات کا جائزہزاہد قریشی صاح...
29/05/2026

ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن لوکل کونسل بورڈ زاہد قریشی صاحب کا عید پر جاری حصوصی صفائی مہم کے انتظامات کا جائزہ

زاہد قریشی صاحب نے عید خصوصی صفائی پروگرام کے تحت صفائی مہم کا جائزہ لینے کے لیے ٹی ایم اے ایبٹ آباد کے زیر انتظام مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے صفائی کے عملے کو ہدایات جاری کیں کہ صفائی کے نظام کو مزید موثر اور بہتر بنایا جائے تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول میسر آ سکے۔
چیف سینٹیشن انسپکٹر مقصود الرحمان کی جانب سے زائد قریشی صاحب کو عید پر جاری تمام تر آپریشن کی مکمل تفصیلات سے بھی اگاہ کیا گیا
زاہد قریشی صاحب نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ شہر کی صفائی اور خوبصورتی کو برقرار رکھنے میں انتظامیہ کا ساتھ دیں، کیونکہ صفائی نصف ایمان ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری ذمہ داری کا ثبوت دیں اور کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر ڈالیں تاکہ ایبٹ آباد کو ایک ماڈل شہر بنایا جا سکے۔

✨ آئیے، ہم سب مل کر ایبٹ آباد کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں! ✨

* **Special Cleanliness Campaign*day 3rd  تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے تیسرے روز شملہ ...
29/05/2026

* *
*Special Cleanliness Campaign*day 3rd

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے تیسرے روز شملہ ہل روڈ پر سے جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف.



* **Special Cleanliness Campaign*day 3rd  تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے تیسرے روز بھی ی...
29/05/2026

* *
*Special Cleanliness Campaign*day 3rd

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے تیسرے روز بھی یونین کونسل میرپور سے جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف.



* **Special Cleanliness Campaign*day 2nd  تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز یونین...
28/05/2026

* *
*Special Cleanliness Campaign*day 2nd

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز یونین کونسل میرپور سے جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف.



* **Special Cleanliness Campaign*day 2nd  تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز  یونی...
28/05/2026

* *
*Special Cleanliness Campaign*day 2nd

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز یونین کونسل جھنگی لمبا میرا سے جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف.



* **Special Cleanliness Campaign*day 2nd  تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز  یونی...
28/05/2026

* *
*Special Cleanliness Campaign*day 2nd

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز یونین کونسل جھنگی لمبا میرا سے جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف.


* **Special Cleanliness Campaign*day 2nd  تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز سول آ...
28/05/2026

* *
*Special Cleanliness Campaign*day 2nd

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کا صفائی عملہ عید الحضی کے دوسرے روز سول آفیسر کالونی سے جانوروں کی الائشوں کو ٹھکانے لگانے میں مصروف،

عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کے جانوروں کی الائشوں کو ٹی ایم اے ایبٹ آباد کی جانب سے فراہم کردہ شاپرز میں ڈال کر مقرر کردہ جگہوں پر پھینکیں تاکے عملہ بروقت اٹھا کر ٹھکانے لگا سکے.

منجانب/-
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد


Address

Tehsil Municipal Administration Opposite Jinnah Plaza
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:30
13:30 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:30
14:00 - 17:00

Telephone

+929929310371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tehsil Municipal Administration Abbottabad:

Share