shams ur rehman khan Battakram page

shams ur rehman khan Battakram page عمران خان کی ویڈیو ں

15/11/2025
آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:01: یہ ...
10/10/2023

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:
01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔
02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔
03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔
04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔
05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔
06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔
07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔
08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔
09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔
10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔
11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔
12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔
13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔
14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔
15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔
16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔
17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بی

کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان میٹنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے ۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ورلڈ کپ کے...
17/09/2023

کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان میٹنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے ۔ جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی جائیں گی ۔
ایک نام جس پر فیصلہ ہو چکا ہے کہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا ۔
عماد وسیم اور سرفراز احمد کے ناموں پر غور نہیں کیا گیا ۔
فخر زمان ، شاداب خان اور محمد وسیم جونیئر ورلڈ کپ کی ٹیم میں شامل ہوں گے ۔
ایک سے دو دن میں پاکستان کے ورلڈ کپ کی ٹیم کا اعلان کیا جائے گا ۔۔۔۔۔ 🇵🇰🔥❤🎯
انشاءللہ اس پیج پر آپ کو سارے انٹرنیشنل کرکٹ میچز اور سارے لیگ کرکٹ میچز بال بائے بال اسکور اپڈیٹ ملا گا- پیج کو لائیک اور فالو لازمی کریں -
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️

Our playing XI for the   match 🇵🇰
13/09/2023

Our playing XI for the match 🇵🇰

22/08/2023

ضلع بٹگرام کی تحصیل آلاٸی میں پاشتو جھنگڑی چیٸرلفٹ کی رسی ٹوٹ گٸی ۔8 سکول کے بچے اور دو اساتذہ کرام پھنس گٸے۔ بڑے حادثے سے پہلے
بچوں کی زندگی بچانے کے لٸیے ہیلی کاپٹر آپریشن کیا جاٸے

19/08/2023

دیکھتے ہیں ہمارے پاس پی ٹی آئی کے کارکنوں کہاں کہاں سے موجود ہیں
پشاور🇧🇫
1باجوڑ 🇧🇫
2مردان🇧🇫
3شانگلہ🇧🇫
4سوات🇧🇫
5صوابئ🇧🇫
6چارسدہ🇧🇫
7لکی مروات 🇧🇫
8کوہاٹ🇧🇫
9بٹگرام🇧🇫
10دیر🇧🇫
11ہری پور🇧🇫
12 مانسہرہ🇧🇫
13ایبٹ آباد 🇧🇫
14راولپنڈی اسلام آباد 🇧🇫
15ملاکنڈ🇧🇫
16نوشھرہ۔۔۔۔🇧🇫
17بنوں🇧🇫
18 ڈیرہ اسماعیل خان🇧🇫
19کوئیٹہ🇧🇫
20ژوب🇧🇫
21 ضلع مہمند🇧🇫
22 وزیرستان🇧🇫
23 هنگو 🇧🇫
24دوآبه 🇧🇫
25 ٹل🇧🇫
26 لاہور🇧🇫
27 کراچی🇧🇫
28 گوجرانولہ🇧🇫
29 فیصل آباد 🇧🇫
30 حیدرآباد🇧🇫
31 ملتان🇧🇫
32 سیالکوٹ🇧🇫
33 ساہیوال اوکاڑہ🇧🇫
34 جھنگ🇧🇫
35 لودھراں🇧🇫
36 خانیوال🇧🇫
37 میانچنوں 🇧🇫
38 سکھر🇧🇫
39 سرگودھا🇧🇫
40 میانوالی۔🇧🇫 41 گلگتی۔ 🇧🇫 42 کشمیر،🇧🇫43
بہاولپور 🇧🇫
44 بلوچستان 🇧🇫
سب ٹائیگرز حاضری لگاؤ
پلیز شکریہ

معیشت برباد، امن برباد، آئین برباد، ادارے برباد، نظام برباد، بس چوروں کے محل آباد
05/08/2023

معیشت برباد، امن برباد، آئین برباد،
ادارے برباد، نظام برباد،
بس چوروں کے محل آباد

24/07/2023

خان صاحب کے ساتھ آخری سانس تک وفا کرنے والے ٹاٸیگرز زراہ حاضری
لگواٸیں💙
♥️

الحمدللہ پاکستان نے سری لنکا دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔ کرکٹ کی دنیا سے روزنہ باخبر رہنے کی...
24/07/2023

الحمدللہ پاکستان نے سری لنکا دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔

کرکٹ کی دنیا سے روزنہ باخبر رہنے کیلئے ہمارے اس پیج کو لائک کریں

Cricket

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shams ur rehman khan Battakram page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share