BizLine Consulting

BizLine Consulting Bizline Consulting offers extensive support to businesses in achieving their goals right from incorporation.

21/03/2026

"Dressed up and ready for Eid prayer! 🌙 Nothing beats the tradition of getting ready and celebrating with my sons. Hope your day is as bright as these smiles! "

15/03/2026

Visiting 3D Art Musium Langkawi Malaysia

06/10/2025

📍 Kota Kinabalu, Sabah
🌅 Sunset + Seafood = Soul Fuel

Golden hour at _Tanjung Aru Beach_ was pure magic—sky lit up in fiery hues, waves kissed by gold, and the kind of peace you wish you could bottle. 🌊✨

Then straight to the _Filipino Market_ for a seafood feast: grilled prawns, smoky squid, and flavors that hit harder than the ocean breeze. 🦐🔥

KK isn’t just a destination—it’s a mood. Come hungry, stay curious, and let the sunset do the talking.

06/11/2024
06/11/2024
02/11/2024

غیر معیاری اور نا مکمل ٹیکس فائلنگ سے بچیں

ٹیکس پریکٹس کی ہسٹری میں اتنے بندے ٹیکس کنسلٹینٹس نے رجسٹر کئے ہیں نہ ایف بی آر کے رجسٹریشن ونگ نے کئے ہیں جتنے بندے پراپرٹی رجسٹرارز کے دفتروں سے رجسٹر بھی ہوئے اور فائلر بھی بنائے گئے ہیں.

اور صحیح پیسہ بھی انہوں نے ہی کمایا ہے، ہر دفتر سے دس پندرہ لوگ روزانہ فائلر ہوتے ہیں، ایوریج دو یا تین لاکھ روپیہ مہینہ یہ فائلرز سے کماتے ہیں۔

ان لوگوں کے فائلر کئے ہوئے بندے کا نیکسٹ ریٹرن بنانا پروفیشنل کنسلٹینٹ کیلئے اچھی خاصی پرابلم بن جاتا ہے کیونکہ بندے کے اوریجنل مالی معاملات کو ان کے فائل کئے ہوئے ریٹرن کیساتھ کوریلیٹ کرنا ممکن نہیں رہتا اور ان فائلرز کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ تو کسی ایک کے پاس بھی نہیں ہوتا۔

فائلر کرنے والوں نے جب پیسے لئے ہیں تو کم از کم فائلر کو پاسورڈ تو لکھ کے دیدو تاکہ بعد میں ان بیچاروں کو پاسورڈ کی ریکوری پر الگ سے دو ہزار نہ خرچنا پڑے۔

کوشش کیا کریں کہ پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے کسی ماہر کنسلٹینٹ سے فائلر ہو کے جایا کریں تاکہ بعد کی پریشانیوں سے بچ سکیں۔

ٹیکس پروفائل کو ایویں کیویں کی چیز مت سمجھیں کہ چاہیں جس سے مرضی بنوالیں یا بیٹھ کے یوٹیوب دیکھ کے خود ہی پُر کر لیں، اس پر جب بجلی گرتی ہے تو دو تین سال کا سکون غارت کر جاتی ہے۔

غیر معیاری اور نا مکمل پریٹرن فائلنگ اور پروفائل آپ ڈیٹ کا معاملہ ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک کاغذ پر کچھ بھی اول فول لکھ کے دراز میں رکھ دیں، یہ پانچ سال بھی کسی اتھارٹی کی نظروں سے اوجھل پڑا رہے گا تو کچھ مسئلہ نہیں کرے گا لیکن جب کسی محتسب کی نظر میں آگیا تو وہ اس پر باز پرس ضرور کرے گا۔

Further extension in due date for tax filing.
16/10/2024

Further extension in due date for tax filing.

25/09/2024

یف بی آر کا یکم اکتوبر کے بعد
نان رجسٹرڈ کاروبار کے خلاف
کارروائی کا فیصلہ

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم
، جائیداد، بین الاقوامی سفر اور
اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہوگی

ایف بی آر کا نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے
ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ

جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر
کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے اور
میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پرپابندیاں شامل

25/09/2024

فائلر ہونا اور ٹیکس دینا دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ ٹیکس سب دیتے ہیں مگر فائلر کوئ نہیں ہونا چاہتا کیوں کہ اس میں اپنے اثاثے declare کرنے پڑتے ہیں۔
ٹیکس return فائل کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ کا جو ٹیکس بنتا تھا وہ ادا کرنے کے بعد جو اضافی ٹیکس govt کے پاس چلا گیا ہے اس کا return claim کِرنا۔
لیکن چونکہ اثاثے declare کرنے کا فارم بھی ساتھ fill کرنا ہوتا ہے اس لئے ٹیکس filling کو ہمارے معاشرے میں negative sense میں لیا جاتا ہے۔
اگر اثاثے آمدنی سے زیادہ ہونگے تو ان کا حساب کون دے گا؟
حالانکہ آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ٹیکس ریٹرن file کرنے میں.

Follow me on Instagram for getting services of Tax Return Filing.
25/09/2024

Follow me on Instagram for getting services of Tax Return Filing.

Address

Langkawi Island 3D Museum
Kota Kinabalu
07000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BizLine Consulting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BizLine Consulting:

Share

Category