GmoneyTrans.Pakistan

GmoneyTrans.Pakistan Send money to Pakistan from Korea! 🌟 Fast, reliable, and secure money transfers. Send money from Korea in just few minutes. Welcome to GMoneytrans Pakistan!

Use it for Global & Domestic transfer, Transportation cards
Download http://onelink.to/h4ebxv Our main service is to provide a hassle-free way to transfer money from South Korea to countries like Pakistan, Nepal, Cambodia, Indonesia, India, Philippines, CIS, Africa, Srilanka, Thailand, Myanmar, Bangladesh, and many more. GMoneyPay Account is our outstanding virtual account to facilitate services:

1) Global Transfer
2) Domestic Transfer
3) International and Local Mobile Recharge.
4) Download Bank Statement and many more

28/08/2026

Gmoney ki team Sunday, 30 August ko Pukhara Restaurant, Suwon main mujood ho gi.
Gmoney sign-up, Card Sign-up Tax wegaira k liye tashreef lain.

28/08/2026

غیرملکی بچوں کے لیے اہم عدالتی فیصلہ
جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کوریا میں پیدا ہونے والے غیرملکی بچوں کو بھی پیدائش کا باقاعدہ اندراج ممکن ہونا چاہیے، چاہے وہ کوریائی شہری نہ ہوں۔ عدالت نے اسے بچوں کے بنیادی تحفظ کے لیے ضروری قرار دیا۔
🌍 آج کا بہترین ریٹ 🌍
100,000 PKR = 497,000 KRW

27/08/2026

نیپال میں سیلاب، کورین شہری اور ورکرز متاثر
نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد 9 کورین شہریوں سمیت 1,000 سے زیادہ افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ کوریا نے سرچ اینڈ ریسکیو کے لیے حکومتی ٹیم روانہ کی ہے۔
🌍 آج کا بہترین ریٹ 🌍
100,000 PKR = 499,000 KRW

27/08/2026

🌍💙 GmoneyTrans — دنیا بھر میں آپ کا مالیاتی ساتھی!

جی منی سے دنیا بھر میں کون کون سی سروسز حاصل کی جا سکتی ہیں؟ 🌎💸
اس ویڈیو کے ذریعے آپ جان سکیں گے کہ GmoneyTrans کن کن ممالک کے لیے رقم بھیجنے کی سہولت فراہم کرتا ہے اور اس کی مختلف سروسز کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

چاہے آپ کو Gmoney Card کے ذریعے ادائیگی کرنی ہو، Gmoney Pay استعمال کرنا ہو، کوریا کے اندر رقم بھیجنی یا وصول کرنی ہو، موبائل ریچارج کرنا ہو، یا پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رقم بھیجنی ہو—GmoneyTrans آپ کو ایک ہی پلیٹ فارم پر متعدد مالیاتی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ 🌐💳

GmoneyTrans اس وقت 175 سے زائد ممالک میں رقم بھیجنے کی سہولت فراہم کرتا ہے، جبکہ Gmoney Pay اور Gmoney Card روزمرہ مالی معاملات کو مزید آسان بناتے ہیں۔

🎥 ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ GmoneyTrans آپ کے لیے کیا کچھ کر سکتا ہے!

GmoneyTrans — Fast, Easy & Secure 💙🌍
Download App:📱http://onelink.to/h4ebxv

27/08/2026

جن جن بھائیوں نے ابھی تک SME ٹیکس ریفنڈ کے لیے اپلائی نہیں کیا، وہ براہِ کرم Gmoney App میں اپنا ٹیکس اسٹیٹس چیک کریں اور اگر اہل ہیں تو درخواست بھی جمع کر دیں۔ 💰اگر ٹیکس ایپلیکیشن میں شو نہیں ہو رہا یا کوئی دشواری پیش آ رہی ہے تو ہمیں کال کریں۔ 📞ٹیکس سے متعلق رہنمائی میں اسٹاف مصروف ہوتا ہے، اس لیے براہِ کرم تھوڑا وقت ضرور دیں۔ 🙏
🌍 آج کا بہترین ریٹ 🌍
100,000 PKR = 498,000 KRW

26/08/2026

پیسے بھیجنے کی بات اپنی جگہ، اصل کمال تو یہ بھی ہے کہ Gmoney کے ذریعے اب آپ موبائل ریچارج، موبائل ڈیٹا اور یہاں تک کہ انٹرنیٹ پیکجز بھی بھیج سکتے ہیں۔ پاکستان ہو یا دنیا کے دوسرے ممالک، اپنے پیاروں کے موبائل میں لمحوں میں بیلنس یا ڈیٹا پہنچائیں۔ سیدھا، آسان اور قابل اعتماد۔ یوں سمجھیں کہ Gmoney اب صرف ریمٹنس نہیں، بلکہ روزمرہ سہولتوں کا بھی مکمل حل بن چکا ہے
Download App:📱http://onelink.to/h4ebxv

26/08/2026

غیرملکی طلبہ کو کوریا میں ملازمت دینے پر نیا فوکس
آج Gwangyang Free Economic Zone Authority اور Sunchon National University نے غیرملکی طلبہ کو مقامی کمپنیوں میں ملازمت دلانے کے لیے معاہدہ کیا۔ اس میں جاب میچنگ، انٹرن شپ، ویزا اور کوریا میں مستقل رہائش سے متعلق رہنمائی بھی شامل ہوگی۔
🌍 آج کا بہترین ریٹ 🌍
100,000 PKR = 499,700 KRW

26/08/2026

📈 کاروباری اعتماد تقریباً 4 سال کی بلند ترین سطح پر
بینک آف کوریا کے مطابق اگست میں کاروباری اعتماد کا انڈیکس 99.6 تک پہنچ گیا، جو تقریباً چار سال کی بلند ترین سطح ہے۔ مینوفیکچرنگ اور سروسز سیکٹر میں بہتری اس کی بڑی وجہ بنی۔
🌍 آج کا بہترین ریٹ 🌍
100,000 PKR = 498,000 KRW

25/08/2026

✨ Gmoney سے Global Transfer کرنا اب بہت آسان! 🌍💸

اس ویڈیو کو فالو کریں اور قدم بہ قدم سیکھیں کہ Gmoney سے Global Transfer کیسے کیا جاتا ہے۔
📱 بس ویڈیو دیکھیں، طریقہ فالو کریں اور آسانی سے اپنا Global Transfer کریں۔

Gmoney — آسان، تیز اور سہولت کے ساتھ! 💙
Download App:📱http://onelink.to/h4ebxv






Address

121, Gwanghwamun Office Building. , 92 Saemunan-ro, Jongno-gu
Seoul

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+8216704565

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GmoneyTrans.Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GmoneyTrans.Pakistan:

Shortcuts

Share