Gondal & Co

Gondal & Co Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Gondal & Co, Servizio finanziario, Via Tiziano Aspetti 2, Padua.

05/10/2018

اٹلی کے امیگریشن قانون میں سخت ترین تبدیلیاں آج سے لاگو ہوگئی ہیں

امیگریشن قانون میں وائس پرائم منسٹر ماتیو سالوینی کی جانب سے کی ہوئی تبدیلیاں جنہیں “سالوینی ڈکری” کا نام دیا گیا تھا اس پر کل اطالوی صدر ماتیریلا نے دستخط کر دئیے ہیں اور وہ قانونی تبدیلیاں آج مورخہ ۵ اکتوبر سے لاگو ہوگئی ہیںں
- [ ] صدر نے اس قانون پر ایک خط لکھا تھا کہ اس بات کا خیال کیا جائے کہ کوئی بھی بات آئین کے خلاف نہ ہو ( عجیب صدر ہے اگر تم نے خط ہی لکھنا تھا تو سائین ہی نہ کرتے عجیب ڈرامہ بازی ہے )
- [ ] پانچ اکتوبر سے اس قانون کا لاگو ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آج کی تاریخ سے اطالوی شہریت کی ساری درخواستوں پر چار سال انتظار کا عرصہ لاگو ہوجائے گا
- [ ] جن لوگوں نے پہلے شہریت جمع کروائی ہوئی تھی ان پر بھی یہ قانون آج سے لاگو ہوگیا ہے
- [ ] جو لوگ سیاسی پناہ کی درخواست دئیے ہوئے ہیں وہ یاد رکھیں کہ اگر وہ ڈرگ بیچتے ہوئے کسی پولیس والے پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے کسی کا پرس چھیننے ہوئے کسی بچے کو چھیڑتے ہوئے پکڑا جاتا ہے تو سیاسی پناہ کا کمشن اسے ایک منٹ سے پہلے ڈی پورٹ کر سکے گا اس لئے اب ان سب کو دھیان کرنا پڑے گا
- [ ] آج کی تاریخ سے ہی اطالوی شہریت کی درخواستوں کو فیس بھی دو سو یورو کی بجائے اڑھائی سو یورو ہوگئی ہے
- [ ] اطالوی شہریت میں چار سال انتظار کرنے کا مطلب ہے کہ اب منسٹری کا عملہ بڑے سکو ن سے کافی پئیے گا اخبار پڑھیں گے اور سکون سے کسی فائل کو چار سال تک ہاتھ نہیں لگائے گا
- [ ] محمود اصغر چوہدری

06/07/2018

یہ ضروری تو نہیں کہ مجھے زہر پلایا جائے
‏عین ممکن ہے ! کسی پھول سے مارا جاؤں

Indirizzo

Via Tiziano Aspetti 2
Padua
35132

Telefono

049605575

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Gondal & Co pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Gondal & Co:

Condividi