TAK AGRO Trading CO.

TAK AGRO Trading CO. Agricultural cooperative

29/07/2024
18/12/2023
03/12/2023

Taliban works for their people day and night.Taliban straggling status.Taliban Afghanistan development status.the current affairs of Taliban regime in Afghan...

28/11/2022

Seabuckthorn ....مرغینزک
سرخ بیری

اس پودے کا سائنسی نام Hippophae rhamnoides ہے
اس پودے میں وٹامنز A ,B12 , C, E ,K , کیلشیم میگنیشیم آئرن پوٹاشیم ،فاسفورس ،لئکوپین ، اور اس کے علاوہ بہت سے دوسرے مفید مرکبات موجود ہیں
اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں

1 یہ پودا بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے
2 یہ پودا دل کی بیماریوں کو دور کرتا ہے
3 یہ پودا شوگر لیول کو اعتدال میں رکھتے ہین
4 یہ پودا جگر کی بیماری کو ٹھیک کرتا ہے
5 یہ پودا گردے کی بیماریوں کے لئے مفید ہے
6 یہ پودا کینسر ہونے سے روکتا ہے
7 یہ پودا جلد کی بیماریوں کے لئے مفید ہوتے ہیں
8 یہ پودا ہاضمہ کو ٹھیک کرتا ہے
9 یہ پودا قوت مدافعت پیدا کرتا ہے
10 یہ پودا مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے
11 یہ پودا آنکھوں کی خشکی دور کرتا ہے
12 یہ پودا سوجن کو کم کرتا ہے
13 یہ پودا خون کی نالیوں کے نظام کو ٹھیک رکھتاہے
14 یہ پودا زخم کو جلد صحت یابی عطا کرتا ہے

طریقہ استعمال

اس پودے کا پھل جوس ،جام ،پوڈر اؤر اُسکی بیج کا تیل نکال کر استعمال کرتے ہیں ان اجزاء کا زیادہ سے زیادہ مقدار 15سے20 گرام ایک گلاس گرم پانی میں حل کر کے دن میں دو دفعہ استعمال کریں
منقول

28/11/2022
White and black Soyabean Available  for seed porpoises
28/06/2020

White and black Soyabean Available for seed porpoises

25/06/2020

Address

Main Market Bijbehara Anantnag Kashmir
Vejibyor
192124

Telephone

+917780923898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAK AGRO Trading CO. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share