Rahat Credit Co Operative Society Ltd Nanded

Rahat Credit Co Operative Society Ltd Nanded This credit society is registered under M.C.S. Act, 1960.

The main object of this society is to save the people from the interest which is “HARAM” in Islam due to its bad impacts, poor and needy persons victimized by the Capitalists.

*راحت سوسائٹی کی جانب سے نئے سال کا تحفہ*راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ناندیڑ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی  کلینڈر ...
20/01/2023

*راحت سوسائٹی کی جانب سے نئے سال کا تحفہ*

راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ناندیڑ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کلینڈر شائع کیا گیا۔
الحمد للہ سوسائٹی کے ساڑھے آٹھ ہزار ممبران ہیں جن میں یہ کلینڈر۔ فت تقسیم کیا جارہا ہے۔
اس کلینڈر کا اجراء ضلعی اجتماع میں ایک سادہ سی تقریب کے دوران جناب ڈاکٹر جاوید مکرم صدیقی صاحب کے ہاتھوں انجام پایا۔
سوسائٹی کے سیکریٹری جناب مبارک علی شبیبی صاحب نے بتایا کہ مذکورہ کلینڈر میں مہاراشٹر حکومت کی تمام تعلیلات وغیرہ کا لحاظ رکھا گیا ہے۔ اور ساتھ ہی اس پر مختصر اور جامع دعائیں لکھی گئیں ہیں جو آسانی سے یاد کی جاسکتی ہیں۔
اجراء کے موقع پر راحت سوسائٹی کے سی ای او جناب اکرام الدین صاحب موجود تھے انہوں نے کہا کہ یہ کلینڈر سوسائٹی کی جانب سے تمام ہی ممبران اور بہی خواہان کیلیۓ تحفہ ہے، الحمدللہ راحتکےے کلینڈر کا ہر سال انتظار کیا جاتا ہے اس سال دس ہزار کلینڈر شائع کئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہم ان سبھی اسپانسرس کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کار خیر میں ہمارے ساتھ دیا۔ اسکے ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ خواہشمند سوسائٹی کے دفتر سے کلینڈر حاصل کر سکتے ہیں۔

🏍️ *وہیکل لون*🛵الحمدللہ! راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ پچھلے چار سالوں سے معاشرے سے سود کی لعنت کو ختم کرنے، ضر...
10/11/2021

🏍️ *وہیکل لون*🛵

الحمدللہ!
راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ پچھلے چار سالوں سے معاشرے سے سود کی لعنت کو ختم کرنے، ضرورت مند تاجروں کو بلاسودی قرض فراہم کرنے اور اسلامی نظام معیشت کو متعارف کرانے کی کوشش انجام دے رہی ہے۔
اسی سلسلے میں ایک قدم بڑھاتے ہوئے سوسائٹی کی جانب سے *وہیکل لون* کی شروعات کی جارہی ہے۔ وہیکل لون کے اجراء کے موقع سے ایک *دعائیہ تقریب* منعقد کی جارہی ہے۔

ان شاء اللہ مورخہ 10 نومبر 2021 بروز بدھ بوقت بعد نماز ظہر ، سوسائٹی کے دفتر دیگلور ناکہ، ناندیڑ پر دعائیہ تقریب منعقد ہوگی ۔جس میں مہمان خصوصی *مولانا سعد عبداللہ ندوی صاحب* امام و خطیب مسجد نور محمدی، قیوم پلاٹ ناندیڑاور *ریاض الحسن عامر صاحب* امیر مقامی جماعت اسلامی ہند، ناندیڑ شریک رہینگے سوسائٹی کے ممبران سے التماس ہے کہ اس دعائیہ تقریب میں شرکت کریں۔
اللہ تعالی سوسائٹی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں شرف قبولیت بخشے۔ آمین!

محمد اکرام الدین
سی۔ ای۔ او۔
*راحت کریڈٹ کو آپریٹیو سوسائٹی، ناندیڑ۔*

27/09/2021

https://us02web.zoom.us/j/88412309396?pwd=N0t6VmU2dFprRDdnS1VSZi81bVViQT09

Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.  عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخيرتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال*Ta...
14/05/2021

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ.
عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخير
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
*Taqabbalallahu Minna wa Minkum.*

May Allah SWT Accept all our Prayers, Supplications and Good Deeds and forgive us and Grant us Success in this Life and hereafter (Aameen).
*"Eid Mubarak"*

*24th Ramzan* *راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ* کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔*مقاصد*👈🏻سود پر ...
07/05/2021

*24th Ramzan*

*راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ* کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔

*مقاصد*

👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ نظام معیشت کی جگہ نفع و نقصان پر مبنی عادلانہ معیشت قائم کرنا۔

👈🏻محنت کش و ایمانداری کی بنیاد پرمعاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے جدوجہد کرنا۔
👈🏻بچت کے رجحان کو عام کرنا اور تجارتی سرگرمیوں کو ملت میں فروغ دینا۔
👈🏻چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسودی قرض فراہم کرنا۔

*آپ کا تعاون*

👈🏻آپ کی سوسائٹی میں رکھی ہوئی رقم کئ افراد کو سودی قرضوں سے بچا سکتے ہیں۔

👈🏻راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائیٹی لمیٹڈ ضلع ناندیڑ میں کھاتا کھول کر سود سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے جاری کوششوں میں تعاون کیجئے۔

*Rahat Credit Co-operative Society Ltd Dist Nanded*

20th Ramzan راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔مقاصد👈🏻سود پر مبنی ظ...
03/05/2021

20th Ramzan

راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔

مقاصد

👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ نظام معیشت کی جگہ نفع و نقصان پر مبنی عادلانہ معیشت قائم کرنا۔

👈🏻محنت کش و ایمانداری کی بنیاد پرمعاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے جدوجہد کرنا۔
👈🏻بچت کے رجحان کو عام کرنا اور تجارتی سرگرمیوں کو ملت میں فروغ دینا۔
👈🏻چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسودی قرض فراہم کرنا۔

آپ کا تعاون

👈🏻آپ کی سوسائٹی میں رکھی ہوئی رقم کئ افراد کو سودی قرضوں سے بچا سکتے ہیں۔

👈🏻راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائیٹی لمیٹڈ ضلع ناندیڑ میں کھاتا کھول کر سود سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے جاری کوششوں میں تعاون کیجئے۔

Rahat Credit Co-operative Society Ltd Dist Nanded

*19th Ramzan* *راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ* کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔👈🏻سود پر مبنی ظا...
02/05/2021

*19th Ramzan*

*راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ* کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔

👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ نظام معیشت کی جگہ نفع و نقصان پر مبنی عادلانہ معیشت قائم کرنا۔

👈🏻محنت کش و ایمانداری کی بنیاد پرمعاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے جدوجہد کرنا۔
👈🏻بچت کے رجحان کو عام کرنا اور تجارتی سرگرمیوں کو ملت میں فروغ دینا۔
👈🏻چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسودی قرض فراہم کرنا۔

*Rahat Credit Co-operative Society Ltd Dist Nanded*

13th Ramzan راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔👈🏻سود پر مبنی ظالمان...
26/04/2021

13th Ramzan

راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔

👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ نظام معیشت کی جگہ نفع و نقصان پر مبنی عادلانہ معیشت قائم کرنا۔

👈🏻محنت کش و ایمانداری کی بنیاد پرمعاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے جدوجہد کرنا۔
👈🏻بچت کے رجحان کو عام کرنا اور تجارتی سرگرمیوں کو ملت میں فروغ دینا۔
👈🏻چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسودی قرض فراہم کرنا۔

Rahat Credit Co-operative Society Ltd Dist Nanded

11th Ramzan راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔👈🏻سود پر مبنی ظالمان...
24/04/2021

11th Ramzan

راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔

👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ نظام معیشت کی جگہ نفع و نقصان پر مبنی عادلانہ معیشت قائم کرنا۔

👈🏻محنت کش و ایمانداری کی بنیاد پرمعاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے جدوجہد کرنا۔
👈🏻بچت کے رجحان کو عام کرنا اور تجارتی سرگرمیوں کو ملت میں فروغ دینا۔
👈🏻چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسودی قرض فراہم کرنا۔

Rahat Credit Co-operative Society Ltd Dist Nanded

*10th Ramzan* *راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ* کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔👈🏻سود پر مبنی ظا...
23/04/2021

*10th Ramzan*

*راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ* کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔

👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ نظام معیشت کی جگہ نفع و نقصان پر مبنی عادلانہ معیشت قائم کرنا۔

👈🏻محنت کش و ایمانداری کی بنیاد پرمعاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے جدوجہد کرنا۔
👈🏻بچت کے رجحان کو عام کرنا اور تجارتی سرگرمیوں کو ملت میں فروغ دینا۔
👈🏻چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسودی قرض فراہم کرنا۔

*Rahat Credit Co-operative Society Ltd Dist Nanded*

9th Ramzan راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ...
22/04/2021

9th Ramzan

راحت کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی ضلع ناندیڑ کا اہم مقصد معاشرے کو سود کی لعنت سے پاک کرنا ہے۔

👈🏻سود پر مبنی ظالمانہ نظام معیشت کی جگہ نفع و نقصان پر مبنی عادلانہ معیشت قائم کرنا۔

👈🏻محنت کش و ایمانداری کی بنیاد پرمعاشی خوشحالی اور سماجی ترقی کیلئے جدوجہد کرنا۔
👈🏻بچت کے رجحان کو عام کرنا اور تجارتی سرگرمیوں کو ملت میں فروغ دینا۔
👈🏻چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسودی قرض فراہم کرنا۔

Rahat Credit Co-operative Society Ltd Dist Nanded

Address

1st Floor, Syed Younus Ali Complex, Opp. Madina Hardware, Degloor Naka Nanded
Nanded
431604

Opening Hours

Monday 10am - 3:30pm
Tuesday 10am - 3:30pm
Wednesday 10am - 3:30pm
Thursday 10am - 3:30pm
Friday 10am - 1pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahat Credit Co Operative Society Ltd Nanded posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share