Halqa-E-Adab Sonawari Hajin

Halqa-E-Adab Sonawari Hajin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halqa-E-Adab Sonawari Hajin, Hajin, Hajan.

Congratulations to Dr Waseem Majazi Sajad Rasheed Dar and ishaq Bin Nabi From Hajin Sonawari for being appointed as Engl...
18/05/2026

Congratulations to Dr Waseem Majazi Sajad Rasheed Dar and ishaq Bin Nabi From Hajin Sonawari for being appointed as English lecturer in school education department.

https://youtu.be/u1QSrfTCMLs
01/05/2026

https://youtu.be/u1QSrfTCMLs

کشمری صوفی شاعرہ۔شمہ مژ کے ساتھ حلقہ ادب سوناواری کا پروگرام کتھا باتھا۔۔۔۔

    Genralal council meet at   on 26/04/2026
28/04/2026

Genralal council meet at on 26/04/2026

Congratulations
27/04/2026

Congratulations

25/04/2026
حلقہ ادب سوناواری کی جانب سے ادبی مرکز کمراز کی سرپرستی میں معروف ماہر تعلیم، شاعر اور ادیب،حلقہ کے سرپرست مرحوم سنااللہ...
25/04/2026

حلقہ ادب سوناواری کی جانب سے ادبی مرکز کمراز کی سرپرستی میں معروف ماہر تعلیم، شاعر اور ادیب،حلقہ کے سرپرست مرحوم سنااللہ نیاز کے چہارم پر انکی رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیاگیا
اس اجلاس میں وادی بھر سے آے ادیبوں، شاعروں اور ادب نوازوں نے شرکت کی، جنہوں نے مرحوم کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور ادب، تعلیم اور سماجی ترقی میں ان کی نمایاں خدمات کو یاد کیا۔
مقررین نے نیاز کے انتقال کو کشمیری ، انگریزی اور فارسی ادب کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی چھوڑی ہوئی ادبی میراث آنے والی نسلوں کو ہمیشہ فایدہ پہنچاتی رہے گی۔
اس موقع پر صدر ادبی مرکز کمراز جموں کشمیر محمد امین بٹ، صدر حلقہ ادب سوناواری شاکر شفیع،صدر مرکزی ادارہ اوقاف اسلامیہ حاجن الحاج غلام نبی ڈار ، جنرل سیکریٹری ادبی مرکز کمراز شبنم تلگامی،قومی انعام یافتہ ڈاکٹر عادل محی الدین، سماجی کارکن قوام الدین شلوتی،معروف ادیب شہباز ہاکباری،نامور شاعر اور ادیب ضمیر انصاری،شیخ غلام محمد(نایب صدر حلقہ ادب) حاجی محمد شفیع بٹ (سابق پرنسپل) کے علاوہ کئی دیگر اہم شخصیات نے مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔
پروگرام کی نظامت کے فرائض ساگر سرفراز نے انجام دئے۔ آخر پر شرکاء نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا مانگی اور سوگوار خاندان سے اظہار یکجہتی کیا

 #حلقہ  #ادب  #سوناواری کے  #سرپرست، نامور  شاعر،ادیب،ترجمہ نگار،ماہر تعلیم اور تنظیم ساز  #سنااللہ  #نیاز  رحمت حق۔ علم...
22/04/2026

#حلقہ #ادب #سوناواری کے #سرپرست، نامور شاعر،ادیب،ترجمہ نگار،ماہر تعلیم اور تنظیم ساز #سنااللہ #نیاز رحمت حق۔ علمی اور ادبی حلقوں میں دُکھ کی لہر۔

Address

Hajin
Hajan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halqa-E-Adab Sonawari Hajin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share