13/05/2020
اسلام وعلیکم ورحمةالله وبركاته
احباب محترم۔
آج پوری دنیا کورونا وائرس کی زد میں ہے اس لیے یہ آپ کا دینی مرکز۔ مدرسہ سلفیہ پرسا خسارے میں ہے، جو کچھ امداد ہوتا تھا سب ٹھپ ہے لاک ڈاؤن کی وجہ سے علاقائی چندہ بھی نہ ہوسکا।
اس لئے آپ حضرات سے محبتانہ ومخلصانہ گزارش ہے التماس ہے کہ آپ مدرسہ سلفیہ پرسا کو خصوصی تعاون پیش کریں ایسے مشکل گھڑی میں مدرسے کا ساتھ نہ چھوڑیں یہ مدرسہ اپنے اشک بار آنکھوں سے آپ کے تعاون کا راہ تک رہا ہے ان شاءاللہ آپ کا اک اک پیسہ ایک ایک روپیہ ذخیرہ آخرت ہوگا
اللہ آپ سب کے مال میں برکت عطافرمائے آپ سب جہاں کہیں بھی رہیں اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
محمّد عبادہ
ناظم اعلی مدرسہ سلفیہ پرسا، برولی، گوپلگنج، بہار
موبائل نمبر 9065064520-91+
WhatsApp No. +91- 9065064520
Mail-Id: [email protected]