31/08/2026
Trading کیا ہوتی ہے؟ Trading سے پیسہ کمانے کا طریقہ اور بنیادی اصول
Trading کیا ہوتی ہے اور لوگ اس کے ذریعے پیسہ کیسے کماتے ہیں؟ 📊💰
Trading میں مختلف چیزوں کو کم قیمت پر خرید کر زیادہ قیمت پر فروخت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس میں Forex, Stocks, Crypto اور دیگر financial markets شامل ہو سکتے ہیں۔ لیکن ہر trade میں منافع یقینی نہیں ہوتا، مارکیٹ میں نقصان کا خطرہ بھی موجود رہتا ہے۔
اس پوسٹ میں جانیں Trading کیا ہے، Trading کیسے کام کرتی ہے، قیمتیں کیوں اوپر نیچے ہوتی ہیں، اور مارکیٹ میں بنیادی طور پر کن عوامل کا کردار ہوتا ہے۔
مزید Trading Tips, Financial Education, Stock Market, Forex, Crypto اور Business Updates کے لیے ہمارے پیج کو Follow کریں۔