22/05/2026
🌿 اللہ کے نام سے آغاز 🌿
✨ درودِ ابراہیمی ✨
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
📖 حدیثِ نبوی ﷺ
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
"إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَّامِكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَأَكْثِرُوا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيهِ"
💎 تمہارے بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔ 💎
📚 حوالہ: سنن ابوداؤد 1047
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📅 آج کی تاریخ
🗓 جمعہ المبارک
🌙 3 ذوالحجہ 1447 ھ
📆 22 مئی 2026
🍃 8 جیٹھ 2083
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🤍 جمعہ المبارک کے بابرکت دن میں زیادہ سے زیادہ درود شریف، دعا، تلاوتِ قرآن اور ذکرِ الٰہی کریں۔
🕋 اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور آنے والی عید الاضحیٰ کو ہمارے لیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین
— PKR Exchange Hub