Prime Brokers, S.L

Prime Brokers, S.L ٹیکسی، وی ٹی سی، گھر، سپر مارکیٹ، موبائل شاپ، میڈیکل اور ہر قسم کی انشورنس

17/04/2025
03/12/2024

سپین میں پہلی پاکستانی آفیشل انشورنس ایجنسی (Correduría de seguros )کا افتتاح

اگر آپ ٹیکسی، وی ٹی سی، گھر، کاروبار کے لیے مناسب قیمت پر انشورنس کروانے کے لیے بااعتماد اور ایماندار ادارے کی تلاشُ میں ہیں تو اب آپ کو مزید ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں کیونکہ پرائم بروکرز بادالونا آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
پرائم والوں کی خصوصیت یہ ہے کہ وہ سپین میں پہلی ایشین انشورنس ایجنسی ہے جو مختلف انشورنس کمپنیوں کے ساتھ کام کرتی ہے اور اپنے کلائنٹس کو بہترین ریٹس پر اچھی انشورنس فراہم کرتی ہیں
اس کے علاوہ اس ایجنسی کے مالکان قلب جمیل اور جمشید طفیل میرے قریبی دوست ہیں اور انکی پروفیشنل ازم کی گرانٹی ہے
پرائم بروکرز کاُ آفس اوپن ٹیکس اینڈ لیگل کے بلکلُ ساتھ ہے اور وہ فون پر بھی مکملُ سروس فراہم کرتے ہیں

آج ہی اپنے گھر کو محفوظ بنائیں! 🏠🔒آپ کا گھر، آپ کا سکون۔
27/11/2024

آج ہی اپنے گھر کو محفوظ بنائیں! 🏠🔒
آپ کا گھر، آپ کا سکون۔

اپنی گاڑی کی سستی انشورنس کےلیے ابھی رابطہ کریں!🚗💰
27/11/2024

اپنی گاڑی کی سستی انشورنس کےلیے ابھی رابطہ کریں!🚗💰

Dirección

Calle Simancas, 2, Local 5
Badalona
08918

Horario de Apertura

Lunes 15:00 - 18:00
21:30 - 13:30

Teléfono

+34604825150

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Prime Brokers, S.L publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Prime Brokers, S.L:

Compartir