Dawood family takaful rawalapindi

Dawood family takaful rawalapindi Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Dawood family takaful rawalapindi, Compagnie d’assurance, Democratic Republic of the.

29/02/2024

رمضان آرہا ہے جس کا بھی ایزی پیسہ اکاؤنٹ ہے وہ مجھ سے رابطہ کرے، یہ بہت آسان کام ہے گھر بیٹھ کر پیسے کماو انشاء اللہ آپ زندگی بھر کریں گے۔
Whatsapp 03175530920

انشورنس نہیں اب صرف تکافل!وہ بھی صرف داؤد فیملی تکافل!داؤد فیملی تکافل کے رسک شیئرنگ فنڈ میں تبرع ادا کریں اور کم و بیش ...
26/12/2023

انشورنس نہیں اب صرف تکافل!
وہ بھی صرف داؤد فیملی تکافل!

داؤد فیملی تکافل کے رسک شیئرنگ فنڈ میں تبرع ادا کریں اور کم و بیش 1 لاکھ 12 ہزار شرکاء کی برادری کا حصہ بن کے بیماری,معذوری اور ڈیتھ کی صورت میں مالی تحفظ حاصل کریں۔۔

انشورنس نہیں اب صرف تکافل!وہ بھی صرف داؤد فیملی تکافل!الحمدللہ داؤد فیملی تکافل نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔ للیانی سے تع...
23/12/2023

انشورنس نہیں اب صرف تکافل!
وہ بھی صرف داؤد فیملی تکافل!

الحمدللہ داؤد فیملی تکافل نے ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔ للیانی سے تعلق رکھنے والے ہمارے پیارے کلائینٹ نصر حیات صاحب بھلوال سے انھوں نے داؤد فیملی تکافل سے 50000 سالانہ قسط کا تکافل پلان لے رکھا تھا. تاہم صرف 2 اقساط ادا کرنے کے بعد اچانک ان کی وفات ہو گئی اور آج انکے ورثاء کو ڈیتھ کلیم کی مد میں 10,16,708 دس لاکھ سولہ ہزار سات سو آٹھ روپے کا کلیم ادا کر دیا گیا ہے۔ شکریہ داؤد فیملی تکافل مکمل حلال نظام جو زندگی میں معاشی منصوبہ سازی میں مدد دیتا ہے اور خدانخواسطہ وفات کی صورت میں لواحقین کے لئے کفالت کا انتظام کرتا ہے۔

انشورنس نہیں اب صرف تکافل!وہ بھی صرف داؤد فیملی تکافل!الحمداللہ رب العالمین !!! داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ پاکستان نے اپنے ک...
17/12/2023

انشورنس نہیں اب صرف تکافل!
وہ بھی صرف داؤد فیملی تکافل!

الحمداللہ رب العالمین !!! داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ پاکستان نے اپنے کلائینٹ سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا ہمارے جھنگ کے معزز کلائنٹ کی بوجہ ایکسیڈنٹ وفات پر مبلغ 10،09،614 روپے اور کفن دفن کی مد میں 50 ہزار کا کلیم چیک ان کے وارثین کو ادا کر دیا گیا۔
یاد رہے یہ تعاون تکافل برادری کے تحفظ فنڈ سے ادا کیا گیا۔
سوچیں اور آج ہی آپ بھی فیصلہ کریں اپنی فیملی کے مالی تحفظ کا بندوبست فوراً کریں۔

DFT's CEO Mr. Ghazanfar-ul-Islam's message felicitating SECP on successful International InsureImpact Conference (IIC) 2...
13/12/2023

DFT's CEO Mr. Ghazanfar-ul-Islam's message felicitating SECP on successful International InsureImpact Conference (IIC) 2023, a positive contribution towards enabling a financially secured Pakistan.

ریٹائرمنٹ کے بعد خوشحالی اور خودمختاری کی زندگی کیلئے مالیاتی منصوبہ بندی میں آپ کا معاون "سکون "تکافل پلان پیش کیا گیا ...
06/12/2023

ریٹائرمنٹ کے بعد خوشحالی اور خودمختاری کی زندگی کیلئے مالیاتی منصوبہ بندی میں آپ کا معاون "سکون "تکافل پلان پیش کیا گیا ہے۔ اس پلان کی معلومات کیلئے ابھی ہماری قریبی برانچ میں ہمارے تکافل ماہرین سے رابطہ کیجئے۔

02/07/2023








Takaful kya ha تکافل کیا ہے مفتی منیب الرحمن کا فتوی
30/01/2023

Takaful kya ha
تکافل کیا ہے
مفتی منیب الرحمن کا فتوی

27/01/2023





سہارا تکافل پلان کی بدولت آپ کی بچت جلد آپ کی توقعات کی تکمیل کیلئے بڑے فائدے مہیا کردیتی ہے، سہارا سے مالی تحفظ کا حصول...
27/01/2023

سہارا تکافل پلان کی بدولت آپ کی بچت جلد آپ کی توقعات کی تکمیل کیلئے بڑے فائدے مہیا کردیتی ہے، سہارا سے مالی تحفظ کا حصول بھی نہایت آسان بنایا گیا ہے، ابھی داؤد فیملی تکافل لمیٹڈ کی قریبی برانچ میں ہمارے نمائندوں سے رابطہ کیجئے اور ۲۰۲۳ کا سب سے بڑا ہدف ، یعنی اپنے آج اور کل کو محفوظ بناٸیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Dawood family takaful rawalapindi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager