04/22/2026
"اپنے سوہنے اور پیارے اللّٰہ ربّ ذوالجلال والاکرام پر مکمل بھروسہ اور کامل یقین رکھو، کیونکہ وہی ہر مشکل کو آسان بنانے والا ہے۔
جو چیز ناممکن لگتی ہے، وہ بھی میرے سوہنے اور پیارے اللّٰہ ربّ ذوالجلال والاکرام کی مدد ،رحمت اور حکم سے ممکن ہو جاتی ہے۔ 🤲
゚