14/09/2025
وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار و آسان # # کاروبار کارڈ کے دوسرے مرحلے کا آغاز
10لاکھ سے 3 کروڑ اور 5 کروڑ تک کے بلا سود قرضہ جات۔
اہلیت :
پنجاب کا رہائشی ہو
عمر 25 سے 55 سال تک
درست شناختی کارڈ رکھتا ہو
کسی بھی مالیاتی ادارے کا ڈیفالٹر نہ ہو
ایکٹو ٹیکس فائلر ہو
کاروبار کی جگہ ذاتی کا کرایہ پر ہو
واپسی کی مدت 5 سال کی آسان اقساط.پر