14/08/2026
🇵🇰 14 August – Happy Independence Day Pakistan 🇵🇰
HTC Motorcycle Parts
کی جانب سے اپنے تمام معزز Suppliers، Dealers، Customers، Team Members اور Friends کو یومِ آزادی پاکستان کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آج ہم اپنے عظیم وطن کی آزادی، ترقی اور خوشحالی کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔ آپ کے اعتماد، تعاون اور محبت کا شکریہ، جو HTC Motorcycle Parts کی کامیابی کا اہم حصہ ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
📍 Opposite UK Mall, Main Railway Road, Near Qabristan, Haripur City, KPK, Pakistan
📞 0334-9642554