29/12/2023
السلام علیکم دوستو :
امید ہے سب دوست اور میرے بھائی خیرت سے ہوں گے ۔میرے پیارے بھائیو میں نے اور ھمارے چند ساتھیوں نے مل کر ایک چھوٹی سی اک تنظیم تشکیل دی ہے جس میں ہم سب دوستوں نے مل کر یہ بات تہ کی ہے کے ہم سب مل کر ان مستحق لوگو ں کی مدد کریں جن کو ہماری اور آپ دوستو ں کی ضرورت ہے ۔پیارے دوستو ں ہم دن میں ہزارو روپے خرچ کر دیتے ہیں اپنی نفسانی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے۔دوستو کیا ہم کچھ روپے ان غریب کو نہی دے سکتے جن سے ان کے زندگی کے معاملات سہی ھو سکیں ۔میں نے بہت سارے سفید پوش لوگ دکھیں ہیں جو کسی کے اگے بھیک نہی مانگتے کسی کے سامنے اپنا ہاتھ نہی پھلاتے۔میں نے ان غریب لوگو کو بھی دکھا ہے جن کی بیٹی کے سر کے بال میں سفید ی آ گی لیکن ان کا غریب باپ ان کی شادی نہی کر سکتا ۔میں نے وہ بچے بھی دیکھے جن کے پاس جوتے نہی جو وہ اسکول پین کے جا سکیں۔میں نے ان بیوہ کو بی دکھا جن کا کوئی سہارا نہی ۔کیا دوستو ہم سب مل کر ان سب کا سہارا نھی بن سکتے ?جواب ہے جی ہم بن سکتے ہیں ۔انشااللہ سب سے پہلے اس نیکی کے کام میں میں حصّہ ڈالو گا اور پھر اپ دوستو سے بھی گزارش کرو گا کے اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں ۔بہت بہت شکریہ اپ سب دوستو کا